ڈاکٹر وردہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ:افسوسناک انکشافات سامنے آگئے
مقتولہ ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ کےمطابق ڈاکٹر وردہ کی موت دم گھٹنے کے باعث ہوئی،انکی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی۔ مزید شواہد کے لیے پوسٹ مارٹم کی تفصیلات فارنزک لیبارٹری بھجوا دی گئی ہیں تاکہ واقعے کے محرکات اور طریقہ واردات کی مکمل سائنسی جانچ ہو سکے۔ ادھرایبٹ آباد […]
ڈاکٹر وردہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ:افسوسناک انکشافات سامنے آگئے Read More »










