Web Desk

بانی پی ٹی آئی اقتدار کے لیے کسی کو بھی باپ بنا لیتا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بانی پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب انہیں اقتدار چاہیے ہوتا ہے تو وہ کسی کو بھی اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر لیتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکن صبح و شام اداروں پر حملے کرتے […]

بانی پی ٹی آئی اقتدار کے لیے کسی کو بھی باپ بنا لیتا ہے، خواجہ آصف Read More »

پی ٹی آئی مائنس ون پر نہیں آئی تو پوری پارٹی مائنس ہو گی، فیصل واوڈا

سینئر رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصٓف مائنس ون کے اصول پر قائم نہ رہی تو پوری پارٹی مائنس ہو جائے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ برداشت کر کے ہی موجودہ صورتحال تک پہنچے ہیں لیکن اب

پی ٹی آئی مائنس ون پر نہیں آئی تو پوری پارٹی مائنس ہو گی، فیصل واوڈا Read More »

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا وہ ریاست کے ساتھ کھڑی ہے یا اپنی متنازع قیادت کے ساتھ، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ ریاست کے ساتھ کھڑی ہے یا اپنی متنازع قیادت کے ساتھ ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال ڈی جی آئی ایس پی آر نے قوم کے جذبات کی بہترین عکاسی کی ہے اور افواجِ پاکستان ملک کی

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا وہ ریاست کے ساتھ کھڑی ہے یا اپنی متنازع قیادت کے ساتھ، احسن اقبال Read More »

نیشنل گیمز، آرمی کے لیفٹیننٹ مصباح نے گولڈ میڈل جیت لیا

35 ویں نیشنل گیمز میں پہلا سونے کا تمغہ لیفٹیننٹ مصباح نے شوٹنگ کے مقابلے میں حاصل کر لیا۔ آرمی کی لیفٹیننٹ مصباح نے خواتین کے 50 میٹر رائفل ایونٹ میں سونے کا تمغہ جیتا جبکہ مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل ٹیم مقابلے میں پاکستان نیوی کے شوٹرز نے نیا قومی ریکارڈ قائم کیا۔

نیشنل گیمز، آرمی کے لیفٹیننٹ مصباح نے گولڈ میڈل جیت لیا Read More »

میں اپنی فیملی کو کرپٹ مافیا کے ہاتھوں سے نجات دلانے پر فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈکی بھائی

معروف پاکستانی یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ ڈکی بھائی نے کہا کہ فیلڈ مارشل اور ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس نے ان کی فیملی کو کرپٹ مافیا کے ہاتھوں سے نجات دلا کر بھرپور پروفیشنلزم کا مظاہرہ کیا۔

میں اپنی فیملی کو کرپٹ مافیا کے ہاتھوں سے نجات دلانے پر فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈکی بھائی Read More »

پی ٹی آئی پشاور جلسے سے واپسی پر ایم پی اے کے قافلے کو حادثہ، ایک کارکن جاں بحق، متعدد زخمی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے پشاور جلسے سے واپسی کے دوران پیش آنے والے حادثے میں ایک کارکن جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ضلع خیبر سے منتخب ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کے قافلے کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کا ایک

پی ٹی آئی پشاور جلسے سے واپسی پر ایم پی اے کے قافلے کو حادثہ، ایک کارکن جاں بحق، متعدد زخمی Read More »

پشاور، پی ٹی آئی کا پاور شو بری طرح فلاپ، عوام نے مسترد کر دیا

پشاور میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا پاور شو بری طرح ناکام ہو گیا، شرکا کی کم تعداد نے پارٹی قیادت میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ پی ٹی آئی کا یہ جلسہ توقعات کے مطابق ہجوم اکٹھا نہ کر سکا جس کے باعث یہ پاور شو سیاسی حلقوں میں موضوعِ بحث بن

پشاور، پی ٹی آئی کا پاور شو بری طرح فلاپ، عوام نے مسترد کر دیا Read More »

خیبرپختونخوا میں اچھی گورننس کی بدولت عوام نے ہمیں تیسری بار منتخب کیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورننس ہے، اس لیے عوام نے ہمیں تیسری بار منتخب کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پشاور کے عوام کے لیے 100 ارب روپے کے بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ نے

خیبرپختونخوا میں اچھی گورننس کی بدولت عوام نے ہمیں تیسری بار منتخب کیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی Read More »

بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد مارے گئے

بلوچستان میں بلوچ لبریشن آرمی کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں 3 ہلاک شرپسند ہلاک کر دیے گئے۔ بلوچستان کے علاقے عمر دھوری میں سکیورٹی فورسز نے بلوچ لبریشن آرمی کے دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا پتہ لگانے کے بعد فیصلہ کن آپریشن شروع کیا۔ ذرائع کے مطابق 6 سے 8 دہشت

بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد مارے گئے Read More »

9مئی کو پی ٹی آئی اور 10مئی کو بھارت کو شکست ہوئی،عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی اور 10 مئی کو بھارت کو تاریخی شکست ہوئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اپنے حلقے این اے 127  لاہور میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کو پی

9مئی کو پی ٹی آئی اور 10مئی کو بھارت کو شکست ہوئی،عطا تارڑ Read More »

Scroll to Top