Web Desk

فن لینڈ کے سفارتخانوں کی بندش، کیا پاکستان بھی شامل ہے؟

فن لینڈ حکومت نے تین اہم ممالک میں اپنے سفارتی خدمات محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ فن لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2026 میں پاکستان، افغانستان اور میانمار میں اپنے سفارتخانوں کو بند کر دے گا۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ ان ممالک میں سیاسی حالات اور فن لینڈ کے […]

فن لینڈ کے سفارتخانوں کی بندش، کیا پاکستان بھی شامل ہے؟ Read More »

اسرائیل امن معاہدے کو نظرانداز کر رہا ہے، عالمی دباؤ ضروری ڈالنا چاہیے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کو یک طرفہ قرار دیا جا رہا ہے اور اسرائیلی فورسز اس کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کارروائیوں میں فلسطینی بچے شہید ہو رہے ہیں، جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے

اسرائیل امن معاہدے کو نظرانداز کر رہا ہے، عالمی دباؤ ضروری ڈالنا چاہیے، خواجہ آصف Read More »

محمد وسیم نے ورلڈ گولڈ بینٹم کا ٹائٹل جیت کر پاکستان آرمی کے نام کر دیا

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر پاکستان کا پرچم بلند کر دیا۔ صوبائی دارالحکومت میں ہونے والے مقابلے میں محمد وسیم نے تھائی لینڈ کے باکسر جکراوت کو 12 راؤنڈ کے سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر ورلڈ گولڈ بینٹم کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

محمد وسیم نے ورلڈ گولڈ بینٹم کا ٹائٹل جیت کر پاکستان آرمی کے نام کر دیا Read More »

بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے بابر اعظم نے ایک اور شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف ٹرائی نیشن ٹی20 سیریز کے فائنل میں کوسال مینڈس کا کیچ کر کے اپنے کیچز کی تعداد 170 تک پہنچا دی جس کے ساتھ وہ

بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا Read More »

مصنوعی مٹھاس جگر کی خطرناک بیماریوں کی طرف دھکیل سکتی ہے، نئی تحقیق

ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شوگر فری مصنوعات میں استعمال ہونے والی ایک عام مصنوعی مٹھاس جگر کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے اور اس کے نتیجے میں مہلک بیماریوں کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق سوربیٹل نامی یہ مصنوعی مٹھاس جگر میں چکنائی جمع ہونے کا باعث

مصنوعی مٹھاس جگر کی خطرناک بیماریوں کی طرف دھکیل سکتی ہے، نئی تحقیق Read More »

ٹیرف نے جنگیں روکی، دنیا کے ساتھ تعلقات مستحکم کیے، صدر ٹرمپ 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ کی ٹیرف پالیسی نے نہ صرف بین الاقوامی تجارتی جھڑپوں کو روکا بلکہ کئی ممالک کے ساتھ امریکا کے تعلقات کو بھی مستحکم کیا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے ٹیرف کی بدولت امریکا ایک امیر اور طاقتور ملک بن گیا ہے، کئی ممالک پہلے

ٹیرف نے جنگیں روکی، دنیا کے ساتھ تعلقات مستحکم کیے، صدر ٹرمپ  Read More »

دوستی کے جذبے نے ٹرائی نیشن سیریز کو یادگار بنا دیا، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پاکستان کی شاندار کارکردگی پر ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے بہترین کھیل اور ٹیم ورک سے سری لنکا کو فائنل میں شکست دی اور سیریز کو یادگار بنا دیا۔ محسن نقوی نے کپتان سلمان آغا، کوچ مائیک ہیسن اور تمام کھلاڑیوں کو

دوستی کے جذبے نے ٹرائی نیشن سیریز کو یادگار بنا دیا، چیئرمین پی سی بی Read More »

پاکستان اور عراق کی مشترکہ تربیتی ٹریننگ کامیابی سے مکمل

پاکستان آرمی نے عراقی آرمی کنٹنجنٹس کیلئے خصوصی انسدادِ دہشت گردی تربیتی پروگرام کامیابی سے مکمل کر لیا۔ یہ تربیت 24 ستمبر سے 29 نومبر تک جاری رہی جس میں 446 عراقی اہلکاروں نے حصہ لیا۔ تیسرے بیچ کی گریجویشن تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر میں منعقد ہوئی جہاں پاکستانی اور عراقی دستوں نے پیشہ

پاکستان اور عراق کی مشترکہ تربیتی ٹریننگ کامیابی سے مکمل Read More »

پی این ایس سیف نے کولمبو میں سائیکلون ڈِٹوَاہ متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا آغاز کر دیا

پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس سیف نے سری لنکا میں سائیکلون ڈِٹوَاہ اور طوفانی بارشوں سے شدید متاثر ہونے والی آبادی کیلئے ہنگامی امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ کولمبو پہنچتے ہی پاکستانی بحری جہاز نے مقامی حکام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کیلئے امدادی سامان حوالے کیا۔ ترجمان کے مطابق امدادی پیکج

پی این ایس سیف نے کولمبو میں سائیکلون ڈِٹوَاہ متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا آغاز کر دیا Read More »

سری لنکا میں سائیکلون ڈِٹواہ نے تباہی مچادی، اموات 123 تک جا پہنچیں

سری لنکا میں سائیکلون ڈِٹواہ کی تباہ کاریاں بڑھتی جا رہی ہیں، اور ڈیزاسٹر مینیجمنٹ سینٹر کے مطابق ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 123 تک جا پہنچی ہے جبکہ 130 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ سری لنکا کی تاریخ کے بدترین موسمی بحرانوں میں سے ایک اس طوفان نے سب سے زیادہ جانی نقصان کینڈی

سری لنکا میں سائیکلون ڈِٹواہ نے تباہی مچادی، اموات 123 تک جا پہنچیں Read More »

Scroll to Top