انسانی حقوق کی پامالی پر آسٹریلیا کا سخت مؤقف، افغان طالبان پر نئی پابندیاں زیرغور
انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر آسٹریلیا کا سخت ردعمل، طالبان کے خلاف نئی سفری پابندیوں اور قانونی ترامیم پر غور، عالمی دباؤ بڑھانے کی تیاری تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے افغانستان میں طالبان کے بڑھتے ہوئے جابرانہ اقدامات اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے بعد نئی اور سخت پابندیوں کی […]
انسانی حقوق کی پامالی پر آسٹریلیا کا سخت مؤقف، افغان طالبان پر نئی پابندیاں زیرغور Read More »










