پاکستان تحریک انصاف کا ورکر جس نے کینیڈا میں شاہزیب خانزادہ اور ان کی بیگم کو ہراساں کیا منظر عام پر آگیا
ٹورنٹو: کینیڈا کے ایک شاپنگ مال میں معروف پاکستانی صحافی شاہزیب خانزادہ کے ساتھ پیش آنے والے بدسلوکی کے واقعے میں ملوث شخص کی شناخت کر لی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق مذکورہ شخص شاہد بھٹی، المعروف شاہد عزیز بھٹی، پاکستانی نژاد اور کینیڈا کے شہر مسی ساگا، اونٹاریو کا رہائشی ہےاور ریئل اسٹیٹ کے […]










