Web Desk

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان: پاک بھارت ٹاکرا 5 ستمبر کو ہوگا

تناؤ کے ماحول میں امید کی کرن:پاک بھارت ویمن کرکٹرز نے ہاتھ ملا کر کھیل کی روح تازہ کر دی

پاکستان اور بھارت کے درمیان بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے میچ کے بعد ایک خوشگوار منظر دیکھنے میں آیا، جہاں دونوں ملکوں کی خواتین کرکٹرز نے نہایت گرم جوشی سے ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا اور واضح پیغام دیا کہ کھیل کی دنیا میں سیاست یا نفرت کی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔ میچ کے اختتام پر […]

تناؤ کے ماحول میں امید کی کرن:پاک بھارت ویمن کرکٹرز نے ہاتھ ملا کر کھیل کی روح تازہ کر دی Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا وار، 24 گھنٹوں میں 6 نئے مریض رپورٹ

پشاور: خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے، اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 6 نئے تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق اس وقت فعال ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 309 ہے، جبکہ سال بھر کے دوران ڈینگی سے متاثرہ مجموعی کیسز کی تعداد 5,895

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا وار، 24 گھنٹوں میں 6 نئے مریض رپورٹ Read More »

دبئی ایئر شو 2025 :بھارتی جنگی طیارے کا آئل لیک، ویڈیو وائرل

دبئی: دبئی ایئر شو 2025 کے دوران بھارت کے جدید فائٹر طیارے تیجاس میں آئل لیک ہونے کا واقعہ پیش آیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور بھارتی فضائیہ کی تیاریوں پر سوالات اٹھ گئے۔ ایئر شو میں شرکت کے لیے پہنچنے والے بھارتی طیارے تیجاس کے آئل لیک ہونے کے

دبئی ایئر شو 2025 :بھارتی جنگی طیارے کا آئل لیک، ویڈیو وائرل Read More »

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع کیچ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آج رات نو بجکر 56 منٹ پر ضلع کیچ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.3 ریکٹر اسکیل اور گہرائی 16 کلومیٹر تھی، جبکہ اس کا مرکز تربت کے شمال مغرب میں 30 کلومیٹر فاصلے

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

خیبر پختونخوا حکومت نے دو مختلف شعبوں میں بڑے اصلاحاتی اقدامات کا آغاز کر دیا

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت گورننس امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں محکموں کے سیکرٹریز اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پشاور میں بیوٹیفکیشن اور بحالی کے منصوبے کو بہتر انداز میں

خیبر پختونخوا حکومت نے دو مختلف شعبوں میں بڑے اصلاحاتی اقدامات کا آغاز کر دیا Read More »

28ویں آئینی ترمیم :رانا ثنااللہ کا بڑا بیان سامنے آگیا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امورسینیٹررانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ 28ویں آئینی ترمیم بھی جلد پاس ہوگی جو عوامی ایشوز سے متعلق ہے۔ چنیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 27ویں ترمیم کے خلاف مزید ججز نے استعفے دینے ہوتے تو اسی روز آ جاتے۔ انہوں نے کہاکہ ترمیم پاس کرنا پارلیمنٹ کا

28ویں آئینی ترمیم :رانا ثنااللہ کا بڑا بیان سامنے آگیا Read More »

امریکا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے امریکا میں مکمل فنڈڈ پی ایچ ڈی اسکالرشپس پروگرام کا آغاز کردیا۔ اس پروگرام کے تحت یو ایس پاکستان نالج کوریڈور کے ذریعے 100 امریکی یونیورسٹیوں میں اسکالرشپس دستیاب ہوں گی۔ پروگرام میں ٹاپ 50 یونیورسٹیوں کے لیے منتخب طلبہ کو مکمل ٹیوشن فیس، ماہانہ اسٹائپنڈ اور ہیلتھ انشورنس فراہم کی

امریکا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

حسینہ واجد کے خلاف عدالتی فیصلے پر جماعت اسلامی کا ردعمل سامنے آگیا

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کو ملنے والی سزا پر جماعت اسلامی کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا۔ جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ حافظ نعیم الرحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ بنگلہ دیش میں آج جو واقعہ پیش آیا وہ دنیا کے لیے ایک عبرت ناک

حسینہ واجد کے خلاف عدالتی فیصلے پر جماعت اسلامی کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

بی آر ٹی پشاور پر کنٹونمنٹ بورڈ کے 4 ارب 44 کروڑ روپے سے زائد واجبات سامنے آگئے

پشاور(محمداعجازآفریدی)خیبرپختونخوا حکومت کے فلیگ شپ منصوبے بی آرٹی پر پشاور کنٹونمنٹ بورڈ کے 3 ارب 55 کروڑ57 لاکھ روپے کے واجبات سامنے آگئے ہیں۔ بتایاجاتاہے کہ سی بی پی نے واجب الادا رقم پر 25 فیصد ڈیلیڈکمپنشین چارجز بھی عائد کردئیے ہیں جس کے بعد بی آر ٹی پر واجبات کی رقم بڑھ کر 4

بی آر ٹی پشاور پر کنٹونمنٹ بورڈ کے 4 ارب 44 کروڑ روپے سے زائد واجبات سامنے آگئے Read More »

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نےڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں 16 نومبر 2025 کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے اہم سرغنہ سمیت 10 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ کارروائی کے دوران چار دہشت گرد زخمی بھی ہوئے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں افغان خوارج بھی شامل ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک Read More »

Scroll to Top