Web Desk

سرکاری حج اسکیم 2026: واجبات جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

وزارتِ مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم 2026 کے تحت واجبات کی دوسری قسط جمع کرنے کی آخری تاریخ میں تین روز کی توسیع کر دی ہے۔ ترجمان کے مطابق درخواست گزار اب 19 نومبر تک لازمی طور پر اپنی ادائیگیاں مکمل کر سکتے ہیں۔ ترجمان نے مزید وضاحت کی کہ مقررہ تاریخ تک دوسری […]

سرکاری حج اسکیم 2026: واجبات جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع Read More »

عمران خان سے کون کون ملاقات کرے گا؟فہرست سامنے آگئی

تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے چھ وکلاء کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی ہے۔ فہرست کو سلمان اکرم راجہ کی جانب سے چودھری اویس یونس کے ذریعے جیل حکام کے حوالے کیا گیا۔ وکلاء میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر علی

عمران خان سے کون کون ملاقات کرے گا؟فہرست سامنے آگئی Read More »

محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں جعلی سینیارٹی لسٹ کے ذریعے ترقی حاصل کرنے کا انکشاف

سلمان یوسفزئی  محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں جعلی سینیارٹی لسٹ کے ذریعے ترقی حاصل کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے بعد معاملے کی باضابطہ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ محکمہ صحت نے ڈی جی ہیلتھ سروسز پشاور کے پروموشن سیل میں مبینہ غیرقانونی کارروائیوں کے حوالے سے فوری انکوائری کا حکم جاری

محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں جعلی سینیارٹی لسٹ کے ذریعے ترقی حاصل کرنے کا انکشاف Read More »

سعودی عرب میں غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف اقدامات تیز، 22 ہزار سے زائد گرفتار

سعودی عرب میں حکام نے 6 سے 12 نومبر کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی پر 22 ہزار 156 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان میں سے 14 ہزار 27 افراد اقامہ قوانین کی خلاف ورزی، 4 ہزار 781 غیر

سعودی عرب میں غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف اقدامات تیز، 22 ہزار سے زائد گرفتار Read More »

انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیراعظم آزادکشمیر منتخب

آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی جس کے بعد فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیراعظم منتخب ہوئے۔ تحریکِ عدم اعتماد کے حق میں 36 ووٹ پڑے جبکہ 2 ارکان نے مخالفت کی۔ اس تحریک کو جمعہ کو اسمبلی سیکریٹریٹ میں پیش کیا

انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیراعظم آزادکشمیر منتخب Read More »

پشاور: 347 طلبہ میں 64 ملین روپے کی اسکالرشپس تقسیم

کاشف الدین سید وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے 347 طلبہ میں 64 ملین روپے مالیت کے سکالرشپس تقسیم کیے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقدہ تقریب میں وزیر اعلیٰ نے خیبر پختونخوا ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے لیے اضافی 300 ملین روپے فنڈز کا بھی اعلان کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ طلبہ

پشاور: 347 طلبہ میں 64 ملین روپے کی اسکالرشپس تقسیم Read More »

سونا سستا ہوا یا مہنگا؟ قیمتوں میں کیا تبدیلی آئی ہے؟ جانئے

سونا سستا ہوا یا مہنگا؟ قیمتوں میں کیا تبدیلی آئی ہے؟ جانئے

عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی تازہ ترین قیمتیں سامنے آگئیں تفصیلات کے مطابق عالمی و مقامی مارکیٹس میں تازہ ترین قیمتیں،سونا برقرار، چاندی مہنگی آج کی صورتحال کے مطابق سونے کی قیمت میں نمایاں تبدیلی نہیں آئی، جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ

سونا سستا ہوا یا مہنگا؟ قیمتوں میں کیا تبدیلی آئی ہے؟ جانئے Read More »

دہشتگرد احسان اللّٰہ کا انکشاف! فتنۂ خوارج نوجوانوں کو گمراہ کر کے دہشتگردی پر اُکساتے رہے

دہشتگرد احسان اللّٰہ کا انکشاف! فتنۂ خوارج نوجوانوں کو گمراہ کر کے دہشتگردی پر اُکساتے رہے

دہشتگرد احسان اللّٰہ کا ایک اہم اور سنسنی خیز بیان سامنے آیا ہے جس میں اس نے فتنۂ خوارج کی اصل حقیقت اور اُن کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کا پردہ چاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے اعترافی بیان میں احسان اللّٰہ نے بتایا کہ وہ تین سال تک دہشتگرد کمانڈرز زبدری، مشتاق، گرنیڈ اور

دہشتگرد احسان اللّٰہ کا انکشاف! فتنۂ خوارج نوجوانوں کو گمراہ کر کے دہشتگردی پر اُکساتے رہے Read More »

پاک افغان بارڈرز کی بندش سے دوطرفہ تجارت متاثر، اکتوبر میں مجموعی تجارت 54 فیصد تک گر گئی

پاک افغان بارڈرز کی بندش سے دوطرفہ تجارت متاثر، اکتوبر میں مجموعی تجارت 54 فیصد تک گر گئی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت سرحدی بندش کے باعث شدید متاثر ہوئی ہے۔ وزارتِ تجارت کے ذرائع کے مطابق بارڈرز کی مسلسل بندش نے دوطرفہ تجارتی سرگرمیوں کو نہ صرف سست کیا بلکہ اکتوبر کے مہینے میں مجموعی تجارت 54 فیصد تک کم ہو گئی۔ سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر نمایاں کمی اعداد و

پاک افغان بارڈرز کی بندش سے دوطرفہ تجارت متاثر، اکتوبر میں مجموعی تجارت 54 فیصد تک گر گئی Read More »

حسینہ واجدکو خطاب کی اجازت کیوں دی؟ بنگلہ دیش کا بھارت سےسخت احتجاج،سابق وزیراعظم حوالگی کا مطالبہ

بنگلا دیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنادی

بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنا دی تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت کا حکم دے دیا ہے۔ یہ

بنگلا دیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنادی Read More »

Scroll to Top