خیبر کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ ، شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت
خیبر میں سکیورٹی خدشات کے باعث متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت۔ خیبر کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے کرفیو نافذ کر دیا ہے، شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اور قانون […]
خیبر کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ ، شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت Read More »










