سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خوارج کا حملہ ناکام بنا دیا ،حملہ آور ہلاک ہوگئے
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں فوجی چوکی پر خوارج کے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا، فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں علاقے کو کلیئر کر دیا گیا ،متعدد حملہ آور ہلاک اور زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، ہفتہ کی شام تقریباً 6 بج کر 40 منٹ پر […]
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خوارج کا حملہ ناکام بنا دیا ،حملہ آور ہلاک ہوگئے Read More »










