افغانستان سے متعلق پاکستان کا مؤقف جامع شواہد، حقائق اور زمینی صورتحال پر مبنی بیانیہ ہے، سیکیورٹی ذرائع
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان سے متعلق پاکستان کا مؤقف جامع شواہد، حقائق اور زمینی صورتحال پر مبنی بیانیہ ہے، جو دونوں ممالک کے تعلقات کے پورے تناظر کو واضح کرتا ہے۔ ذرائع کے مطابق دفترِ خارجہ کا حالیہ بیان پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجود سفارتی تعطل پر مبنی ایک شفاف اور […]










