Web Desk

باجوڑ میں غیر قانونی کان کنی اور معدنیات کی ترسیل میں دو گرفتار، گاڑی ضبط

باجوڑ میں غیر قانونی کان کنی اور معدنیات کی غیر قانونی ترسیل کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے مؤثر کارروائی کی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر خار ڈاکٹر صادق علی کی ہدایت پر گزشتہ شام خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اے ڈی منرلز کے ہمراہ تحصیلدار اور ایس ایچ او برنگ کو موقع پر ملوث عناصر اور […]

باجوڑ میں غیر قانونی کان کنی اور معدنیات کی ترسیل میں دو گرفتار، گاڑی ضبط Read More »

گندم کی بین الصوبائی ترسیل پر پابندی آئین کی خلاف ورزی ہے، احمد کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی احمد کنڈی نے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناءاللہ خان کو خط لکھ کر گندم کی خیبرپختونخوا کو فراہمی پر عائد پابندیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ احمد کنڈی نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 151 کے تحت صوبوں کے درمیان

گندم کی بین الصوبائی ترسیل پر پابندی آئین کی خلاف ورزی ہے، احمد کنڈی Read More »

ہندوستان کی آبی دہشت گردی، افغانستان کے ساتھ مل کر خیبرپختونخوا کا پانی روکنے کا گھناؤنا پلان

بھارت اور طالبان کے زیرِ حکمرانی افغانستان کے درمیان پانی کے حوالے سے ایک متنازع منصوبہ سامنے آیا ہے جس کے تحت خیبرپختونخوا کے عوام کے پانی پر اثر پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ افغان وزارت اطلاعات کے مطابق طالبان نے دریائے کنر پر جلد از جلد بند تعمیر کرنے کا حکم جاری

ہندوستان کی آبی دہشت گردی، افغانستان کے ساتھ مل کر خیبرپختونخوا کا پانی روکنے کا گھناؤنا پلان Read More »

ہنگو میں 2 دھماکے، ایس پی آپریشنز سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

ہنگو میں دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں ایس پی آپریشنز اسد زبیر سمیت تین پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ دھماکوں میں ایک اہلکار زخمی ہوا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے ابتدا میں بلیامینہ میں غلمینہ چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا جو اس وقت خالی

ہنگو میں 2 دھماکے، ایس پی آپریشنز سمیت 3 پولیس اہلکار شہید Read More »

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت کے علاقے وانڈہ شیخ اللہ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی کی جس میں 8 خوارج ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق کارروائی انتہائی عسکری مہارت، منصوبہ بندی اور احتیاط کے ساتھ انجام دی گئی جس کے باعث خوارج کو فرار ہونے

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خوارج ہلاک Read More »

علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی بہن علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جج امجد علی شاہ کی عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج کے سلسلے میں علیمہ خان سمیت 11 دیگر ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ نوٹس کے باجود علیمہ

علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم Read More »

جنوبی وزیر ستان کے عوام کا ایک اور مطالبہ پورا ہو گیا

جنوبی وزیرستان کے عوام کے لیے خوشخبری، ایف سی خیبر پختونخوا نے عوام کا مطالبہ پورا کرتے ہوئے سپین کئی میں بائی پاس روڈ کی تعمیر مکمل کر دی ہے۔ یہ منصوبہ 9 اگست کے کنونشن کے دوران محسود اور برکی قبائل کے مشران اور عمائدین کی جانب سے پیش کیے گئے مطالبات کے جواب

جنوبی وزیر ستان کے عوام کا ایک اور مطالبہ پورا ہو گیا Read More »

پی اے ای سی کے اشتراک سے لاہور میں 2 روزہ سائنس میلہ، عوام کے لیے مفت داخلہ

خوارزمی سائنس سوسائٹی اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اشتراک دو روزہ لاہور سائنس میلہ 2025 کل سے کریسنٹ ماڈل ہائر سکول لاہور میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ میلے کے چھٹے ایڈیشن میں درجنوں سائنسی، تعلیمی اور تحقیقی ادارے شرکت کر رہے ہیں جن میں پی اے ای سی اس بار بھی نمایاں کردار

پی اے ای سی کے اشتراک سے لاہور میں 2 روزہ سائنس میلہ، عوام کے لیے مفت داخلہ Read More »

سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات ہو جائے تو کوئی قیامت نہیں آئے گی، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ اگر سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات ہو جاتی ہے تو نہ ملک کو کوئی نقصان پہنچے گا اور نہ ہی کوئی قیامت آجائے گی۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ سہیل آفریدی اگر اپنے پارٹی کے بانی سے ملاقات کرتے ہیں تو اس میں کوئی

سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات ہو جائے تو کوئی قیامت نہیں آئے گی، گورنر پنجاب Read More »

سانس لینا مشکل ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات نے خطرناک سموگ الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں ملک کے مختلف علاقوں سموگ کی شدت میں خطرناک حد تک اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خشک اور بے بارش موسم سموگ بننے کے لیے سازگار ثابت ہو رہا ہے جس کے باعث لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، اور گردونواح کے علاقے شدید

سانس لینا مشکل ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات نے خطرناک سموگ الرٹ جاری کردیا Read More »

Scroll to Top