آئی فون 17 پرو میکس: ٹیکس ادائیگی اب آسان، نئی سہولت متعارف
اسلام آباد: آئی فون 17 پرو میکس صارفین کے لیے خوشخبری، اب پی ٹی اے ٹیکس کی ایک ہی بار ادائیگی کی بجائے ماہانہ قسطوں میں ادا کی جا سکتی ہے۔ بینک الفلاح کے ای-کامرس پلیٹ فارم الفا مال نے صارفین کے لیے یہ سہولت متعارف کرائی ہے، جس کے تحت آئی فون 17 پرو […]
آئی فون 17 پرو میکس: ٹیکس ادائیگی اب آسان، نئی سہولت متعارف Read More »










