خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے مردان، سوات، باجوڑ، دیر بالا اور چترال میں بھی محسوس کیے گئے۔ تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلے کے بعد […]
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے Read More »










