محمود اچکزئی کی بیٹی کی سوشل میڈیا پوسٹ مہنگی پڑ گئی، یونیورسٹی کا نوٹس جاری
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی صاحبزادی تاتیرہ اچکزئی کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ تنازع کا باعث بن گئی ہے۔ 16 اکتوبر کو ایکس پلیٹ فارم پر اپنی پوسٹ میں تاتیرہ نے پاکستان کو اسرائیل کا سستا ورژن قرار دیا اور دعویٰ کیا کہ […]
محمود اچکزئی کی بیٹی کی سوشل میڈیا پوسٹ مہنگی پڑ گئی، یونیورسٹی کا نوٹس جاری Read More »










