Web Desk

چارسدہ میں کم عمر لڑکے کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ

چارسدہ کے تھانہ عمرزئی کی حدود میں واقع تالاشا شیرپاؤ میں فائرنگ کے نتیجے میں 14 سالہ نوجوان حماد جاں بحق ہوگیا۔ ملزم حسنین نے فائرنگ کرکے حماد کو موقع پر قتل کر دیا، پولیس نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے اور مقتول کے قتل کے الزام میں ملزم […]

چارسدہ میں کم عمر لڑکے کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ Read More »

عمران خان کے اکاؤنٹ سے سلمان اکرم راجا کی تعریف، مشعال یوسفزئی کی تنقید بھری مبینہ آڈیو لیک

عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے سلمان اکرم راجا کی تعریف پر مبنی خصوصی ٹویٹ کے حوالے سے تحریک انصاف کی سینیٹر مشعال یوسفزئی کی ایک تنقید بھری آڈیو لیک ہو گئی ہے جس میں انہوں نے پارٹی کی سوشل میڈیا حکمت عملی اور ٹویٹس کے انتخاب پر سوالات اٹھائے ہیں۔ آڈیو میں مشعال

عمران خان کے اکاؤنٹ سے سلمان اکرم راجا کی تعریف، مشعال یوسفزئی کی تنقید بھری مبینہ آڈیو لیک Read More »

پیپلز پارٹی نے حکومت کو تحفظات دور کرنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دے دی

پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کے لیے ایک ماہ کی اضافی مہلت دینے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمان نے واضح کیا کہ پیپلز پارٹی نے حکومت میں شامل ہونے کے بدلے نہ

پیپلز پارٹی نے حکومت کو تحفظات دور کرنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دے دی Read More »

سہیل سلطان نے خیبر پختونخوا کابینہ کے انتخاب کے لیے نئی میرٹ پالیسی متعارف کرا دی

خیبر پختونخوا میں کابینہ کی تشکیل کے لیے میرٹ پر مبنی ایک جامع اور شفاف پالیسی متعارف کرادی گئی ہے۔ کابینہ ممبر سلیکشن و ایویلیوایشن پالیسی کے نام سے پیش کی گئی یہ پالیسی پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کی جانب سے مرتب کی گئی ہے جس کا مقصد وزارتی سلیکشن

سہیل سلطان نے خیبر پختونخوا کابینہ کے انتخاب کے لیے نئی میرٹ پالیسی متعارف کرا دی Read More »

پکتیکا میں کامیاب کارروائی، انتہائی مطلوب سرغنہ سمیت 70 سے زائد خوارج ہلاک

سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ پکتیکا میں کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب خارجی سمیت 70 سے زائد خوارج ہلاک ہوئے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق 17 اکتوبر کی شب افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر گل بہادر گروپ کے خلاف ایک بھرپور اور مؤثر کارروائی کی گئی جس میں متعدد ٹھکانوں

پکتیکا میں کامیاب کارروائی، انتہائی مطلوب سرغنہ سمیت 70 سے زائد خوارج ہلاک Read More »

وزیر اطلاعات کا آئی سی سی کے بے بنیاد الزامات پر سخت ردعمل

وزیر اطلاعات نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پاکستان کے خلاف بے بنیاد اور جانبدارانہ الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سرحد پار دہشت گردی کا سب سے بڑا شکار ہے اور اس طرح کے غیر مصدقہ اور قبل از وقت تبصرے ناقابل قبول ہیں۔ آئی سی سی نے

وزیر اطلاعات کا آئی سی سی کے بے بنیاد الزامات پر سخت ردعمل Read More »

پاک افغان کشیدگی پر تشویش ہے، افغان قیادت کے حالیہ بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں، آفتاب شیرپاؤ

پشاور: قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے پاک افغان تعلقات میں حالیہ کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جو جھڑپیں ہوئیں، ان میں دونوں جانب نقصان ہوا، تاہم افغانستان کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔ پختون ڈیجیٹل کو دیے

پاک افغان کشیدگی پر تشویش ہے، افغان قیادت کے حالیہ بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں، آفتاب شیرپاؤ Read More »

مجھے کسی کے خلاف نہیں اتارا گیا ، قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں،وزیراعلی سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے کسی کے خلاف نہیں اتارا گیا ، ہم قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔ سابق صوبائی وزیر مینا خان کے ہمراہ صحافیوں سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ یہ صوبہ ہم سب کا ہے، گزشتہ حکومت کے دوران ہم کچھ کمزور تھے، جو غلطیاں

مجھے کسی کے خلاف نہیں اتارا گیا ، قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں،وزیراعلی سہیل آفریدی Read More »

دوحہ: پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان قطر کے دارلحکومت دوحہ میں ہونے والے مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا ہے۔ مذاکرات میں پاکستان نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں کالعدم گروپوں کی موجودگی ہمارے لیے ناقابل قبول ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان دہشتگردوں گروپوں کی دراندازی کے یک نکاتی ایجنڈے پر بات کررہا ہے۔

دوحہ: پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل Read More »

سابق سینیٹر مشتاق احمد نے اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی

سابق سینیٹر مشتاق احمد نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت نے سابق سینیٹر مشتاق احمد سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، وفد کی سربراہی محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس نے کی ۔ ملاقات میں تحریک کے ترجمان

سابق سینیٹر مشتاق احمد نے اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی Read More »

Scroll to Top