Web Desk

خیبرپختونخوا میں پولیو مہم جاری، بنوں میں تین نئے کیسز رپورٹ

پشاور : خیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور شمالی وزیرستان میں اکتوبر 2025 کی قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ دونوں اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے ساتھ مہم کی سرکاری شروعات کی۔ شمالی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر محمد یوسف کریم نے بچوں کو […]

خیبرپختونخوا میں پولیو مہم جاری، بنوں میں تین نئے کیسز رپورٹ Read More »

سہیل آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ایڈووکیٹ جنرل کی وساطت سے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک باضابطہ خط لکھا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور وزارت داخلہ کو ہدایات جاری کی جائیں تاکہ انہیں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ خط میں مؤقف اختیار کیا

سہیل آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا Read More »

شمالی وزیرستان میں آج اور کل مکمل کرفیو، تمام شاہراہیں بند

میرانشاہ : شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر دو روز کے لیے مکمل کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کرفیو ہفتہ 18 اکتوبر اور اتوار 19 اکتوبر 2025 کو نافذ العمل رہے گا۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق کرفیو کا فیصلہ سیکیورٹی وجوہات کی

شمالی وزیرستان میں آج اور کل مکمل کرفیو، تمام شاہراہیں بند Read More »

پاک افغان سرحد بند، پشاور کے ہسپتالوں میں افغان مریضوں کی آمد رک گئی

پشاور : پاک افغان سرحد کی مسلسل سات روزہ بندش نے جہاں دو طرفہ تجارتی سرگرمیوں کو مفلوج کر دیا ہے، وہیں اس کے سنگین اثرات انسانی بنیادوں پر بالخصوص صحت کے شعبے پر بھی نمایاں ہو رہے ہیں۔ سرحد پار سے روزانہ علاج کے لیے پشاور آنے والے سینکڑوں افغان مریضوں کی آمد رک

پاک افغان سرحد بند، پشاور کے ہسپتالوں میں افغان مریضوں کی آمد رک گئی Read More »

پہلا روزہ کب ہوگا؟ یواے ای کی فلکیاتی انجمن نے ممکنہ تاریخ بتا دی

دبئی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہجری سال 1447 کا پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔ یو اے ای کی فلکیاتی انجمن کے صدر ابراہیم جروان نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 17 فروری کو شام 4 بج کر ایک منٹ پر (اماراتی وقت کے مطابق)

پہلا روزہ کب ہوگا؟ یواے ای کی فلکیاتی انجمن نے ممکنہ تاریخ بتا دی Read More »

طورخم سرحدی گزرگاہ کی بندش سے دوطرفہ تجارت معطل، ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنس گئیں

پشاور : طورخم سرحدی گزرگاہ کی بندش کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تجارت مکمل طور پر رک گئی ہے۔ اس بندش کے نتیجے میں سرحد کے دونوں جانب ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنس گئی ہیں جو تجارتی سامان لے کر گزرگاہ عبور کرنے کی کوشش کر رہی تھیں۔ نجی ٹی وی ذرائع کے

طورخم سرحدی گزرگاہ کی بندش سے دوطرفہ تجارت معطل، ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنس گئیں Read More »

پاک افغان تنازع میں ٹرمپ کا غیر متوقع بیان، سب کو حیران کر دیا

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگ بندی کے معاملات کو حل کرنا ان کے لیے آسان کام ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ جنگوں کو روکنے کے حق میں ہیں اور دونوں ممالک کے

پاک افغان تنازع میں ٹرمپ کا غیر متوقع بیان، سب کو حیران کر دیا Read More »

تمام تر آگاہی مہمات کے باوجود پشاور میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے دلہ زاک روڈ، غریب آباد میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے، جس کے باعث مقامی شہری شدید پریشانی اور خوف و ہراس کا شکار ہیں۔ تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں واقع اس علاقے میں ہوائی فائرنگ کے واقعات میں حالیہ دنوں میں واضح اضافہ دیکھنے میں

تمام تر آگاہی مہمات کے باوجود پشاور میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا Read More »

خیبرپختونخوا کے حادثاتی وزیراعلیٰ نے قومی اجلاس میں شرکت کیوں نہ کی؟ اختیار ولی برس پڑے

اسلام آباد : وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما اختیار ولی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کی اہم قومی اجلاس میں عدم شرکت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے عوام دشمنی قرار دیا ہے۔ اختیار ولی نے کہا کہ قومی سطح کے اس اہم اجلاس کا مقصد چاروں صوبوں کو درپیش مسائل پر

خیبرپختونخوا کے حادثاتی وزیراعلیٰ نے قومی اجلاس میں شرکت کیوں نہ کی؟ اختیار ولی برس پڑے Read More »

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے آبائی ضلع سے اپناچیف سیکیورٹی آفیسر تعینات کر دیا

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے ضلع خیبر کے ملک دین خیل قبیلے سے تعلق رکھنے والے ظہور بابر آفریدی کو اپنا چیف سیکیورٹی آفیسر (CSO) مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالے سے انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا کی جانب سے جمعہ کے روز باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، جس کے مطابق مردان کے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے آبائی ضلع سے اپناچیف سیکیورٹی آفیسر تعینات کر دیا Read More »

Scroll to Top