وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج اسکیم کیلئے بکنگ کی تاریخ میں توسیع کر دی
وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کی مدت میں توسیع کر دی ہے، اب عازمین 22 اکتوبر تک بکنگ کرا سکیں گے۔ ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ پرائیویٹ حج آپریٹرز کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں اور باقی رہ جانے والے کوٹے کے پیش نظر کیا گیا۔ […]
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج اسکیم کیلئے بکنگ کی تاریخ میں توسیع کر دی Read More »










