Web Desk

خیبر پختونخوا ، ایس ایس ٹی کی 1581 آسامیوں کیلئے ایک لاکھ ، 85 ہزار امیدوار میدان میں

خیبر پختونخوا ، ایس ایس ٹی کی 1581 آسامیوں کیلئے ایک لاکھ ، 85 ہزار امیدوار میدان میں

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن (KPPSC) نے سیکنڈری اسکول ٹیچرز (SST) کی مختلف آسامیوں کے لیے موصول ہونے والی درخواستوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ کمیشن کے مطابق، مختلف مضامین میں کل 1581 اسامیوں کے لیے 1 لاکھ 85 ہزار سے زائد امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائی ہیں۔ مرد و خواتین امیدواروں میں […]

خیبر پختونخوا ، ایس ایس ٹی کی 1581 آسامیوں کیلئے ایک لاکھ ، 85 ہزار امیدوار میدان میں Read More »

ای سی سی

کل سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک خوشخبری ہے، کیونکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پیٹرولیم سیکٹر سے وابستہ ذرائع کے مطابق، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 10 پیسے تک کمی متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی

کل سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان Read More »

ماہرین نے اس بار سردیاں شدید اور طویل ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

ماہرین نے اس بار سردیاں شدید اور طویل ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال پاکستان سمیت خطے بھر میں سردیاں معمول سے کہیں زیادہ شدید اور طویل ہو سکتی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کئی دہائیوں بعد اتنی سخت سردی کا سامنا متوقع ہے، جو خاص طور پر شمالی علاقوں اور

ماہرین نے اس بار سردیاں شدید اور طویل ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا Read More »

نئے وزیراعلیٰ کی آمد سے قبل ہی وزیر اعلیٰ ہاؤس میں انتظامی اکھاڑ پچھاڑ، اہم افسران عہدوں سے فارغ

خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف برداری سے قبل ہی وزیراعلیٰ ہاؤس میں بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں۔ سی ایم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق اہم عہدوں پر فائز افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری کا اضافی چارج رکھنے والے محمد عابد مجید سے

نئے وزیراعلیٰ کی آمد سے قبل ہی وزیر اعلیٰ ہاؤس میں انتظامی اکھاڑ پچھاڑ، اہم افسران عہدوں سے فارغ Read More »

گورنر خیبر پختونخوا پشاور پہنچ گئے، آج نئے وزیراعلیٰ سے حلف لیں گے

گورنر خیبر پختونخوا پشاور پہنچ گئے، آج نئے وزیراعلیٰ سے حلف لیں گے

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی پشاور پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج شام نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے حلف لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے گورنر خیبر پختونخوا کو آج شام 4 بجے تک وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے فیصلے میں یہ بھی کہا تھا

گورنر خیبر پختونخوا پشاور پہنچ گئے، آج نئے وزیراعلیٰ سے حلف لیں گے Read More »

صوابی: ضلعی انتظامیہ کا ایکشن، سرکاری اراضی پر قائم دکانیں گرا دی گئیں

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں تجاوزات اور سرکاری زمین پر ناجائز تعمیرات کیخلاف کارروائی کی گئی، جس میں قائم غیر قانونی دکانیں گرا کر زمین واگزار کرا لی گئی۔ واقعات کے مطابق ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ کی خصوصی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے، ضلعی انتظامیہ نے صوابی کے علاقے جگناتھ (جلسئی میرہ) میں غیر قانونی

صوابی: ضلعی انتظامیہ کا ایکشن، سرکاری اراضی پر قائم دکانیں گرا دی گئیں Read More »

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب آج شام 4 بجےگورنر ہاؤس میں ہوگی، گورنر ہاؤس نے وزیراعلیٰ ہاؤس کو آگاہ کردیا۔ گورنر خیبرپختونخوا پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد نو منتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے حلف لینے کےلیے سندھ کا دورہ مختصر کرکے کل رات پشاور پہنچ گئے تھے۔ پشاور

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی Read More »

افغانستان: بدخشاں میں طالبان کے دو گروپوں میں جھڑپیں، 10 سے زائد ہلاک، متعدد زخمی

کابل : افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان کے دو مسلح گروپوں کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں، جن میں اب تک 10 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جھڑپیں ضلع یَوان میں اُس وقت شروع ہوئیں جب مقامی طالبان جنگجوؤں اور

افغانستان: بدخشاں میں طالبان کے دو گروپوں میں جھڑپیں، 10 سے زائد ہلاک، متعدد زخمی Read More »

پاک افغان بارڈر بندش نے دونوں جانب مارکیٹوں کا نقشہ بدل دیا، کہیں فراوانی تو کہیں قلت

پشاور: پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث دو روز سے طورخم بارڈر کی بندش نے سرحد کے دونوں جانب مارکیٹوں کا نقشہ بدل کر رکھ دیا ہے۔ بارڈر کی بندش کے نتیجے میں جہاں پشاور اور مضافاتی علاقوں میں سبزیوں، مرغی اور آٹے سمیت دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی

پاک افغان بارڈر بندش نے دونوں جانب مارکیٹوں کا نقشہ بدل دیا، کہیں فراوانی تو کہیں قلت Read More »

چانگان ایلسوین بلیک سیریز کے خریداروں کیلئے خوشخبری، محدود وقت کیلئے بڑی بچت

چانگان پاکستان نے اپنے مقبول الٹرا کمپیکٹ سڈان السوین کی بلیک سیریز پر ایک خاص پروموشنل آفر لانچ کر دی ہے، جس کے تحت منتخب ورژن پر صارفین کو 3 لاکھ 25 ہزار روپے تک کی بچت ملے گی۔ یہ محدود مدت کی پیشکش 31 اکتوبر 2025 تک دستیاب ہے اور اس میں دو سال

چانگان ایلسوین بلیک سیریز کے خریداروں کیلئے خوشخبری، محدود وقت کیلئے بڑی بچت Read More »

Scroll to Top