Web Desk

افغانستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست ، بنگلہ دیش نے کلین سویپ کر لیا

افغانستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست ، بنگلہ دیش نے کلین سویپ کر لیا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے میزبان ٹیم کو تین-صفر سے وائٹ واش کر دیا۔ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں سیف حسن کی ناقابلِ شکست 64 رنز کی اننگز نے بنگلہ دیش کو […]

افغانستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست ، بنگلہ دیش نے کلین سویپ کر لیا Read More »

افغانستان کی صورتحال پر پاکستان، ایران، روس اور چین کی اہم بیٹھک آج ہوگی، اہم فیصلے متوقع

افغانستان کی صورتحال پر پاکستان، ایران، روس اور چین کی اہم بیٹھک آج ہوگی، اہم فیصلے متوقع

افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال اور خطے کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز کے پیش نظر پاکستان، چین، روس اور ایران آج روس میں ایک اہم اور غیر معمولی سفارتی اجلاس میں سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اجلاس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال، علاقائی سلامتی، انسداد دہشتگردی، اور افغان حکومت سے روابط جیسے

افغانستان کی صورتحال پر پاکستان، ایران، روس اور چین کی اہم بیٹھک آج ہوگی، اہم فیصلے متوقع Read More »

عمر ایوب، زرتاج گل، شیخ وقاص کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کا بڑا فیصلہ، عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسلام آباد کی انسداد

عمر ایوب، زرتاج گل، شیخ وقاص کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم Read More »

ملائیشیا ہمارا دوسرا گھر، پاکستان ملائیشیا کو 20 کروڑ ڈالر کا حلال گوشت برآمد کرے گا،وزیراعظم

ملائیشیا ہمارا دوسرا گھر، پاکستان ملائیشیا کو 20 کروڑ ڈالر کا حلال گوشت برآمد کرے گا،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، ملائیشیا کو 20 کروڑ ڈالر مالیت کا حلال گوشت برآمد کرے گا۔ ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ملائیشیا ہمارا دوسرا گھر ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے حلال

ملائیشیا ہمارا دوسرا گھر، پاکستان ملائیشیا کو 20 کروڑ ڈالر کا حلال گوشت برآمد کرے گا،وزیراعظم Read More »

صنم کی بہن فلک جاوید کامزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ریاست مخالف ٹویٹ کے الزام سمیت دو مقدمات میں گرفتار صنم کی بہن فلک جاوید کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ عدالت نے منظور کر لیا ہے۔ ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا ہے، جس میں بتایا گیا کہ این سی سی آئی اے کے تفتیشی

صنم کی بہن فلک جاوید کامزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Read More »

بلا امتیاز علاج ہر دروازے تک، صحت کارڈ پلس کے ثمرات لاکھوں افراد تک پہنچ چکے ہیں،بیرسٹر سیف

بلا امتیاز علاج ہر دروازے تک، صحت کارڈ پلس کے ثمرات لاکھوں افراد تک پہنچ چکے ہیں،بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صحت کارڈ پلس حقیقی معنوں میں عوامی فلاح و بہبود کا منصوبہ ہے، جس کے تحت لاکھوں افراد کو باوقار اور معیاری علاج کی سہولت مفت فراہم کی جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ موجودہ حکومت کے صرف ڈیڑھ

بلا امتیاز علاج ہر دروازے تک، صحت کارڈ پلس کے ثمرات لاکھوں افراد تک پہنچ چکے ہیں،بیرسٹر سیف Read More »

پاکستان دنیا کی ابھرتی معیشتوں میں دوسرے نمبر پر، دیوالیہ ہونے کے خدشات کم ہوگئے، بلوم برگ

معروف امریکی جریدے بلوم برگ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جن کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری عالمی سطح پر ابھرتی ہوئی معیشتوں میں دوسرا بہترین مظاہرہ ہے، جس میں صرف

پاکستان دنیا کی ابھرتی معیشتوں میں دوسرے نمبر پر، دیوالیہ ہونے کے خدشات کم ہوگئے، بلوم برگ Read More »

مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور پنجاب کے کئی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارش کی توقع ہے۔ چند علاقوں میں ژالہ باری

مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

پی ٹی آئی کا 7 نومبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کا 7 نومبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 7 نومبر کو کوئٹہ میں مرکزی جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کا اعلان پارٹی کے صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ داؤد شاہ کاکڑ نے بتایا کہ جلسہ کوئٹہ ہاکی گراؤنڈ میں منعقد کیا جائے گا اور اس

پی ٹی آئی کا 7 نومبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرنے کا اعلان Read More »

ذاتی سکیورٹی پر بھروسہ، حکومتی سکیورٹی کی کوئی ضرورت نہیںہے

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی خان نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سیکیورٹی اہلکاروں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی سکیورٹی پر مکمل بھروسہ ہے، حکومت کی فراہم کردہ سکیورٹی کی کوئی ضرورت نہیں۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ )کے مطابق ایمل ولی

ذاتی سکیورٹی پر بھروسہ، حکومتی سکیورٹی کی کوئی ضرورت نہیںہے Read More »

Scroll to Top