Web Desk

ریٹائرمنٹ واپس لینے کی خبروں پر محمد عامر کا ردعمل سامنے آ گیا

قائد اعظم ٹاؤن : فاسٹ بولر محمد عامر نے ایک ویڈیو بیان میں خبروں کو مسترد کیا کہ وہ ریٹائرمنٹ واپس لینے والے ہیں، اور کہا ہے کہ یہ وقت نوجوان کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنے کا ہے۔ انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ اگر سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں سلیکشن […]

ریٹائرمنٹ واپس لینے کی خبروں پر محمد عامر کا ردعمل سامنے آ گیا Read More »

صبح کا ناشتہ چھوڑنا ہڈیوں کے لیے خطرہ بن سکتا ہے

لندن : ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دن کا آغاز بغیر ناشتہ یا ناشتہ دیر سے کرنے کی عادت نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی صحت پر بھی منفی اثر ڈالتی ہے، خاص طور پر عمر رسیدہ افراد کے لیے یہ رویہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ناشتہ دیر

صبح کا ناشتہ چھوڑنا ہڈیوں کے لیے خطرہ بن سکتا ہے Read More »

ایمل ولی کو سیکیورٹی فراہم کی گئی، اس کے باوجود وہ بدنیتی پر مبنی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کر رہے ہیں، علی امین

پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان کی جانب سے سیکیورٹی سے متعلق اٹھائے گئے اعتراضات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سراسر زیادتی اور بدنیتی پر مبنی عمل ہے۔ وزیراعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے ذاتی طور پر ایمل ولی

ایمل ولی کو سیکیورٹی فراہم کی گئی، اس کے باوجود وہ بدنیتی پر مبنی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کر رہے ہیں، علی امین Read More »

انڈونیشیا میں پاکستان کی تائیکوانڈو شہزادی کی شاندار کامیابی، دو میڈلز اپنے نام کر لیے

انڈونیشیا : پاکستان کی کم عمر تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ ایاز نے انڈونیشیا میں منعقدہ بین الاقوامی ایونٹ میں ایک گولڈ اور ایک سلور میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا۔ عائشہ ایاز نے اپنی شاندار کارکردگی سے مختلف کیٹیگریز میں نمایاں مقام حاصل کیا اور اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ ان کی

انڈونیشیا میں پاکستان کی تائیکوانڈو شہزادی کی شاندار کامیابی، دو میڈلز اپنے نام کر لیے Read More »

پشاور: کوہستان مالیاتی اسکینڈل کے ملزم کی پلی بارگین درخواست ڈی جی نیب کو ارسال

پشاور :کوہستان کے اربوں روپے کے مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار ٹھیکیدار محمد ایوب کی جانب سے پلی بارگین کی درخواست احتساب عدالت نے کارروائی مکمل کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیب خیبرپختونخوا کو ارسال کر دی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق محمد ایوب نے باقاعدہ طور پر پلی بارگین کے لیے عدالت

پشاور: کوہستان مالیاتی اسکینڈل کے ملزم کی پلی بارگین درخواست ڈی جی نیب کو ارسال Read More »

قلعہ بالاحصار پشاور میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کی فیوچر یوتھ لیڈرز کانفرنس کا انعقاد

پشاور :قلعہ بالاحصار میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام فیوچر یوتھ لیڈرز کانفرنس کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ جس میں خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع بشمول باجوڑ، خیبر، مہمند، چترال، صوابی اور شانگلہ سے تقریباً 500 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ کانفرنس میں آئی جی فرنٹیئر کور کے پی نارتھ میجر

قلعہ بالاحصار پشاور میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کی فیوچر یوتھ لیڈرز کانفرنس کا انعقاد Read More »

خیبر پختونخوا کابینہ کی سفارش، 9 مئی 2023 کے فسادات کے جھوٹے مقدمات واپس لیے جائیں

پشاور: خیبر پختونخوا کی کابینہ نے 9 مئی 2023 کو پی ٹی آئی کے حامیوں کے خلاف درج کیے گئے 29 جھوٹے مقدمات واپس لینے کی سفارش کی ہے۔ یہ مقدمات دہشت گردی کی عدالتوں میں سیاسی انتقام، شواہد کی کمی اور اختیارات کے غلط استعمال کی بنیاد پر درج کیے گئے تھے۔ ایڈووکیٹ جنرل

خیبر پختونخوا کابینہ کی سفارش، 9 مئی 2023 کے فسادات کے جھوٹے مقدمات واپس لیے جائیں Read More »

دو ریاستی حل قبول نہیں، فلسطین ہی واحد ریاست ہے، امیر جماعت اسلامی

کراچی :امیر جماعت اسلامی پاکستان، حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی میں غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ دو ریاستی حل کے تحت نہیں حل ہو سکتا، واحد ریاست فلسطین ہے جسے تسلیم کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح اور دنیا کے باضمیر لوگوں نے

دو ریاستی حل قبول نہیں، فلسطین ہی واحد ریاست ہے، امیر جماعت اسلامی Read More »

عوام کے لیے خوشخبری: آئی فون 17 اب آسان اقساط پر حاصل کریں

کراچی : اسٹینڈرڈ چارٹرڈ (SC) بینک نے اپنے کریڈٹ کارڈ صارفین کے لیے ایک نئی اور منفرد سہولت متعارف کرائی ہے جس کے تحت نئے آئی فون 17 سیریز کو 0% مارک اپ کے ساتھ آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ بینک کی جانب سے متعارف کردہ SC آساں انسٹالمنٹ پلان میں

عوام کے لیے خوشخبری: آئی فون 17 اب آسان اقساط پر حاصل کریں Read More »

وادی تیراہ، کالام اور دیگر بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری

پشاور : خیبرپختونخوا کے مختلف بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے پہاڑی سلسلے اجگال کوکی خیل میں سال کی پہلی برفباری ہوئی، جس کے بعد پورا علاقہ سفید چادر میں ڈھک گیا۔ برفباری کے بعد

وادی تیراہ، کالام اور دیگر بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری Read More »

Scroll to Top