Web Desk

وزیراعظم سے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ماہ نور چیمہ کی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گزشتہ ہفتے لندن کے دورے کے دوران تعلیمی میدان میں ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پاکستانی نژاد طالبہ ماہ نور چیمہ سے ملاقات کی۔ وزیرِ اعظم  شہبازشریف نے ماہ نور چیمہ کو اے لیول کے امتحانات میں 24 مضامین میں انفرادی طور پر امتیازی گریڈ کے ساتھ کامیابی حاصل کرنے اور شاندار […]

وزیراعظم سے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ماہ نور چیمہ کی ملاقات Read More »

ایمل ولی کا گنڈاپور سے رابطہ! سیاست سے بڑھ کر جان کی حفاظت اہمیت کی حامل ہے،ترجمان وزیراعلیٰ 

ایمل ولی خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے رابطہ کیا ہے، جہاں صوبائی ترجمان فراز مغل نے وضاحت کی ہے کہ ایمل ولی خان کی سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ وفاقی حکومت کا ہے۔ تاہم وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایمل ولی خان کو مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

ایمل ولی کا گنڈاپور سے رابطہ! سیاست سے بڑھ کر جان کی حفاظت اہمیت کی حامل ہے،ترجمان وزیراعلیٰ  Read More »

ملک میں گندم کے بحران کا قوی امکان ، قیمت کہاں تک جائے گی؟جانئے

ملک میں گندم کے بحران کا قوی امکان ، قیمت کہاں تک جائے گی؟جانئے

ملک میں شدید سیلابی تباہ کاریوں کے باعث چاروں صوبوں میں گندم کی کمی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، کیونکہ طلب کے مقابلے میں گندم کی رسد میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل(اے آر وائی )کے مطابق چیئرمین پاکستان اتحاد خالد حسین باٹھ نے گندم کی قلت اور

ملک میں گندم کے بحران کا قوی امکان ، قیمت کہاں تک جائے گی؟جانئے Read More »

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، کپتانوں نے ہاتھ نہ ملایا

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، کپتانوں نے ہاتھ نہ ملایا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کیا ہے۔ قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا کہ کوالیفائر میں ٹیم نے اچھی کارکردگی دکھائی تھی اور وہ آج کے میچ میں بھی بہتر پرفارم کرنے کی بھرپور کوشش کریں گی۔

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، کپتانوں نے ہاتھ نہ ملایا Read More »

مسافروں کیلئے بری خبر!ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا

مسافروں کیلئے بری خبر!ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور اور راولپنڈی کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کے لیے اچھی اور بُری خبر ایک ساتھ جہاں ٹرینوں میں کمپلیمنٹری سروسز شامل کی گئی ہیں، وہیں کرایوں میں بھی نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق، سبک خرام، سبک رفتار، اور پنڈی ریل کار سمیت دیگر ٹرینوں میں سفر کرنے والے

مسافروں کیلئے بری خبر!ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا Read More »

وزیراعلیٰ کی ہدایات نظرانداز، آئی جی خیبرپختونخوا نے ایمل ولی خان کی سیکورٹی واپس لے لی

وزیراعلیٰ کی ہدایات نظرانداز، آئی جی خیبرپختونخوا نے ایمل ولی خان کی سیکورٹی واپس لے لی

خیبرپختونخوا میں ایک سنگین انتظامی اختلاف اُس وقت سامنے آیا جب آئی جی پولیس نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی واضح ہدایات کے باوجود عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی سکیورٹی واپس لے لی۔ نجی ٹی وی چینل (آج نیوز)کے مطابق وزیراعلیٰ نے ایمل ولی خان کو مکمل

وزیراعلیٰ کی ہدایات نظرانداز، آئی جی خیبرپختونخوا نے ایمل ولی خان کی سیکورٹی واپس لے لی Read More »

وارنٹ گرفتاری سیاسی انتقام کی کڑی ، مصدق عباسی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، بیرسٹر سیف

وارنٹ گرفتاری سیاسی انتقام کی کڑی ، مصدق عباسی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، بیرسٹر سیف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ترجمان بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے مشیر اینٹی کرپشن مصدق عباسی کے وارنٹ گرفتاری کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی سیاسی انتقام پر مبنی ہے اور 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا براہِ راست نتیجہ ہے۔ ڈاکٹر

وارنٹ گرفتاری سیاسی انتقام کی کڑی ، مصدق عباسی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، بیرسٹر سیف Read More »

میرے خلاف اے این پی رہنما کی خبر کیوں چلائی ؟ مینا خان آفریدی کی پختون ڈیجیٹل کو لیگل نوٹس کی دھمکی

مینا خان آفریدی کا بڑا اقدام!شفافیت اولین ترجیح، ٹانک کی سڑکوں کے ٹینڈر اشتہار کی فوری منسوخی

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات مینا خان آفریدی نے شفافیت اور اصول پسندی کی عملی مثال قائم کر دی۔ انہوں نے ٹانک کی سڑکوں کی مرمت کے لیے جاری کیے گئے ٹینڈر اشتہار کو محض ایک دن میں منسوخ کر دیا۔ یہ ٹینڈر ایسے منصوبوں کے لیے جاری کیا گیا تھا جن میں

مینا خان آفریدی کا بڑا اقدام!شفافیت اولین ترجیح، ٹانک کی سڑکوں کے ٹینڈر اشتہار کی فوری منسوخی Read More »

انڈونیشیا، سکول کی عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 36ہوگئی

انڈونیشیا، سکول کی عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 36ہوگئی

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں ایک افسوسناک حادثے میں سکول کی عمارت گر جانے سے جاں بحق افراد کی تعداد 36 تک پہنچ گئی ہے۔ حادثے کے بعد ملبے تلے دبے ہوئے 27 طلبہ کی تلاش ابھی بھی جاری ہے، جس کے لیے ریسکیو ٹیمیں مسلسل کام کر رہی ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق ملبے

انڈونیشیا، سکول کی عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 36ہوگئی Read More »

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ سرکاری دورے کے لیے کوالالمپور روانہ ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ملائیشیا کے دورے پر موجود ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ Read More »

Scroll to Top