پاکستان میں سپرمون کب دیکھا جا سکے گا؟ اسپارکو نے بتا دیا
پاکستان کے خلائی اور بالا فضائی تحقیقاتی ادارے اسپارکو نے اعلان کیا ہے کہ سال کا پہلا سپرمون (Supermoon) 7 اکتوبر 2025 کو آسمان پر دکھائی دے گا۔ ترجمان اسپارکو کے مطابق یہ سپرمون عام چاند سے نہ صرف بڑا بلکہ زیادہ روشن بھی ہوگا۔ یہ سپرمون منگل کی رات 8 بجکر 47 منٹ پر […]
پاکستان میں سپرمون کب دیکھا جا سکے گا؟ اسپارکو نے بتا دیا Read More »










