Web Desk

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ایکشن ان ایڈ آف سول پاور آرڈیننس کے خاتمے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

سلمان یوسفزئی پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی نے ایکشن ان ایڈ آف سول پاور آرڈیننس کے خاتمے سے متعلق قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی۔ قرارداد اسمبلی کے رکن داود شاہ آفریدی نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ 25ویں آئینی ترمیم کے بعد سابقہ فاٹا صوبے کا حصہ بن چکا ہے، اس لیے […]

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ایکشن ان ایڈ آف سول پاور آرڈیننس کے خاتمے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی نئی لہر کا خدشہ

قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں عالمی سطح پر مہنگائی کی نئی لہر کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز اسرائیل نے قطری دارالحکومت دوحہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے دفتر کو نشانہ بنایا، جس

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی نئی لہر کا خدشہ Read More »

لوئردیر:باڈوان میں 8سالہ بچے کے ساتھ پیش آئے واقعہ میں اہم پیش رفت

ظفر علی شاہ لوئردیر: ادینزئی کے علاقے باڈوان میں 8 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعے میں پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی عمریں 14 اور 15 سال کے درمیان ہیں اور ان کی شناخت ثناء اللہ اور محمد یاسین کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعہ

لوئردیر:باڈوان میں 8سالہ بچے کے ساتھ پیش آئے واقعہ میں اہم پیش رفت Read More »

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری،گرفتارکرکے پیش کرنے کی ہدایت

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ مقدمے کی سماعت کے دوران علی امین گنڈا پور کی جانب سے عدالت میں کوئی بھی پیش نہ ہوا، جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری،گرفتارکرکے پیش کرنے کی ہدایت Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے طارق افغان ایڈووکیٹ کے خلاف سائبر کرائم نوٹس معطل کردیا

پشاور ہائیکورٹ میں وکیل طارق افغان کی جانب سے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی جانب سے جاری نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد نے کی۔ درخواست گزار کے وکلاء امین الرحمن یوسفزئی، بیرسٹر حذیفہ، سنگین خان اور سجید خان آفریدی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت

پشاور ہائیکورٹ نے طارق افغان ایڈووکیٹ کے خلاف سائبر کرائم نوٹس معطل کردیا Read More »

خیبر پختونخوا، 9 مئی کے سزا یافتہ کون کون سے رہنما پشاور میں روپوش ہیں؟نام بارے پتا چل گیا

خیبر پختونخوا، 9 مئی کے سزا یافتہ کون کون سے رہنما پشاور میں روپوش ہیں؟نام بارے پتا چل گیا

9 مئی کے پرتشدد واقعات اور دیگر سیاسی مقدمات میں سزا یافتہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد مرکزی رہنما ان دنوں خیبر پختونخوا میں روپوش ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس اور سرکاری مہمان خانے پنجاب و دیگر صوبوں سے آنے والے ’’مہمانوں‘‘ سے بھرے پڑے ہیں۔انتخابات 2024 کے بعد خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا، 9 مئی کے سزا یافتہ کون کون سے رہنما پشاور میں روپوش ہیں؟نام بارے پتا چل گیا Read More »

خیبرپختونخوا میں فلاحی اداروں کی لازمی رجسٹریشن اور دو سالہ تجدید کا بل منظور

سلمان یوسفزئی پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے خیبرپختونخوا چیریٹیز ایکٹ 2025 منظور کرلیا ہے جو کہ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے پیش کیا۔ بل کے تحت صوبے میں موجود تمام فلاحی اداروں کو لازمی طور پر صوبائی چیریٹیز کمیشن کے ساتھ رجسٹریشن کرانا ہوگی، خواہ وہ پہلے کسی اور قانون کے تحت رجسٹرڈ ہوں۔ بل

خیبرپختونخوا میں فلاحی اداروں کی لازمی رجسٹریشن اور دو سالہ تجدید کا بل منظور Read More »

خیبر پختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں بادلوں کا راج، گرج چمک کیساتھ بارش متوقع

خیبر پختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں بادلوں کا راج، گرج چمک کیساتھ بارش متوقع

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم نے کروٹ بدل لی ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں خیبر پختونخوا، جنوبی بلوچستان، زیریں سندھ اور شمال مشرقی پنجاب سمیت کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی بلوچستان اور زیریں سندھ میں تیز ہواؤں، آندھی اور

خیبر پختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں بادلوں کا راج، گرج چمک کیساتھ بارش متوقع Read More »

خیبرپختونخوا میں خصوصی نوجوانوں کے لیے کھیلوں کی جانب مثبت پیش رفت

پشاور : خیبر پختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کی نگرانی میں وہیل چیئر ٹینس کے فروغ کے لیے جاری تربیتی پروگرام کے دوسرے سیشن کا انعقاد پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کیا گیا۔ اس تربیتی سیشن کا مقصد خصوصی افراد کو بھی کھیل کے میدان میں دیگر کھلاڑیوں کے مساوی

خیبرپختونخوا میں خصوصی نوجوانوں کے لیے کھیلوں کی جانب مثبت پیش رفت Read More »

عوام بدامنی اور مہنگائی سے پریشان، حکومت کو صرف جلسوں کی فکر ہے، سردار حسین بابک

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما سردار حسین بابک نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی بدامنی، آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی خراب صورت حال اور عوامی مشکلات کی ذمہ دار پی ٹی آئی

عوام بدامنی اور مہنگائی سے پریشان، حکومت کو صرف جلسوں کی فکر ہے، سردار حسین بابک Read More »

Scroll to Top