کینسر کے علاج کی نئی امید ، روسی سائنسدانوں نے ویکسین تیار کرلی
ماسکو: روسی سائنسدانوں نے طبی میدان میں ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے کینسر کے خلاف دنیا کی پہلی ویکسین تیار کر لی ہے، جسے “اینٹرو مکس” کا نام دیا گیا ہے۔ ابتدائی طبی آزمائشوں کے دوران یہ ویکسین سو فیصد مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ اس انقلابی ویکسین کی تیاری روس کے دو معروف تحقیقی […]
کینسر کے علاج کی نئی امید ، روسی سائنسدانوں نے ویکسین تیار کرلی Read More »










