عمران خان کا بھانجا ضمانت منظوری کے بعد جیل سے رہا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کو انسداد دہشت گردی عدالت نے درخواست ضمانت منظور کرنے کے بعد جیل سے رہا کر دیا ہے۔ شاہریز کی جانب سے روبکار آج جمع کروائی گئی جس کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے ان کی […]
عمران خان کا بھانجا ضمانت منظوری کے بعد جیل سے رہا Read More »









