Web Desk

چارسدہ، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شبقدر میں بڑے اسکینڈل کا انکشاف

چارسدہ  کی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شبقدر میں بڑے پیمانے پر غیر حاضر ملازمین اور مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر حجرت اللہ 11 اکتوبر 2024 سے، ڈاکٹر طفیل احمد جنوری 2023 سے اور ڈینٹل سرجن ڈاکٹر سائمہ راحت بیرونِ ملک ہونے کے باوجود تنخواہیں لیتے رہے۔ چارج نرس عالیہ غنی […]

چارسدہ، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شبقدر میں بڑے اسکینڈل کا انکشاف Read More »

آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا کے تجربہ کار بلے باز عثمان خواجہ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 39 سالہ خواجہ اتوار کو سڈنی میں انگلینڈ کے خلاف ایشز فائنل میں اپنا آخری اور 88واں ٹیسٹ کھیلیں گے، جہاں انہوں نے 2011 میں انہی حریفوں کے خلاف اپنا بین الاقوامی آغاز کیا تھا۔ خواجہ پاکستان

آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا Read More »

Cold Weather

پشاور اور صوبے کے دیگر علاقوں میں آج موسم کیسا رہے گا؟

پشاور اور خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے چند بالائی اضلاع میں ہلکی بارش اور برفباری بھی متوقع ہے ۔ صوبے کے میدانی علاقوں جیسے پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان، صوابی اور ڈی آئی خان میں دھند چھائی رہنے کا امکان

پشاور اور صوبے کے دیگر علاقوں میں آج موسم کیسا رہے گا؟ Read More »

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ قائم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، ہنڈرڈ انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ایک لاکھ 77 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر لی۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ قائم Read More »

2026 کا پہلا اور آخری سپر مون کب نظر آئے گا؟

نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون کل نظر آئے گا جب جنوری کی تیسری تاریخ کو پورا چاند طلوع ہوگا اور معمول سے کہیں زیادہ بڑا اور روشن دکھائی دے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق یہ حالیہ مہینوں میں دکھائی دینے والے سپر مونز کی آخری کڑی ہوگا جس کا سلسلہ گزشتہ سال اکتوبر

2026 کا پہلا اور آخری سپر مون کب نظر آئے گا؟ Read More »

بھارت سے برابری کی بنیاد پر ہی بات ہوگی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ معاملات میں پاکستان اپنے موقف پر قائم ہے اور بات چیت صرف برابری کی بنیاد پر ہی ہوگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کو نچلی سطح سے

بھارت سے برابری کی بنیاد پر ہی بات ہوگی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی Read More »

بی آر ٹی منصوبے کے مالی مسائل کا صوبائی کابینہ کی قائمہ کمیٹی میں جائزہ

پشاور: خیبر پختونخوا کی کابینہ کی قائمہ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں بی آر ٹی منصوبے کے حوالے سے کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کے ساتھ درپیش ادائیگیوں کے مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور و انسانی حقوق آفتاب عالم ایڈووکیٹ نے کی۔ اجلاس میں وزیر

بی آر ٹی منصوبے کے مالی مسائل کا صوبائی کابینہ کی قائمہ کمیٹی میں جائزہ Read More »

کیپرا کی شاندار کامیابی، سیلز ٹیکس کی آمدنی میں نمایاں اضافہ

پشاور: خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) نے مالی سال 2025-26 کے پہلے چھ ماہ (جولائی تا دسمبر) کے دوران سیلز ٹیکس آن سروسز کی مد میں 30 فیصد اضافے کے ساتھ 23.26 ارب روپے کے محاصل جمع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں یہ رقم 17.92 ارب روپے تھی۔

کیپرا کی شاندار کامیابی، سیلز ٹیکس کی آمدنی میں نمایاں اضافہ Read More »

446 ارکان نے مالی گوشوارے جمع نہیں کرائے، الیکشن کمیشن کی وارننگ جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان کی تازہ فہرست جاری کر دی ہے، جس میں کل 446 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے نام شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اس میں 26 سینیٹرز، 125 ارکان قومی اسمبلی اور 159 ارکان پنجاب اسمبلی شامل ہیں

446 ارکان نے مالی گوشوارے جمع نہیں کرائے، الیکشن کمیشن کی وارننگ جاری Read More »

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دھند کا راج

اسلام آباد: اسلام آباد میں شدید دھند کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی، جس سے ٹریفک میں مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ شہریوں اور ڈرائیورز کو شدید محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھند کی وجہ سے حد نگاہ بعض مقامات پر چند

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دھند کا راج Read More »

Scroll to Top