Web Desk

گلگت بلتستان کی14رکنی نگران کابینہ تشکیل،وزیراعظم نے منظوری دیدی

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بحیثیت چیئرمین گلگت بلتستان کونسل نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی سفارش پر 14 رکنی نگران کابینہ کی تشکیل کی باضابطہ منظوری دے دی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نگران کابینہ میں مجموعی طور پر 14 ارکان شامل ہیں، جن میں وزراء اور […]

گلگت بلتستان کی14رکنی نگران کابینہ تشکیل،وزیراعظم نے منظوری دیدی Read More »

افغانستان میں بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی

افغانستان میں بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی

افغانستان میں طویل خشک سالی کے بعد موسلا دھار بارشوں اور برفباری کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔ ہرات صوبے کے ضلع کابکان میں ایک مکان کی چھت گرنے سے پانچ افراد جاں بحق ہوئےجن میں دو بچے شامل تھے۔ ہرات کے گورنر کے ترجمان محمد

افغانستان میں بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی Read More »

غیر قانونی مائننگ سیکنڈل،گرفتار ٹھیکیدارجسمانی ریمانڈپرنیب کے حوالے

وفاقی آئینی عدالت کا سپریم کورٹ کو پہلا حکم

وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے پاس موجود 79 کروڑ 42 لاکھ روپے کی رقم کو دوبارہ سرمایہ کاری کے لیے لگانے کا حکم جاری کر دیا۔ آئینی عدالت نے ہدایت کی کہ رقم نیشنل بینک آف پاکستان کے ذریعے ٹریژری بِلز میں دوبارہ سرمایہ کاری کی جائے۔ عدالت نے سپریم کورٹ

وفاقی آئینی عدالت کا سپریم کورٹ کو پہلا حکم Read More »

پشاور میں ایک اور خواجہ سرا قتل

پولیس کے مطابق تھانہ فقیر آباد کی حدود حسن گڑھی میں خواجہ سرا باسط عرف بجلی ولد مومن سکنہ سفید ڈیری کو قتل کردیا گیا ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس افسران موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے منتقل کردیا ۔ پولیس نے جائے وقوعہ سےملنے والے تین عدد خول اور

پشاور میں ایک اور خواجہ سرا قتل Read More »

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کے بعد پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 5,700 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ اب 4 لاکھ 60 ہزار 262 روپے پر پہنچ گئی ہے۔  10 گرام سونے کی قیمت میں 4,887 روپے کا اضافہ ہوا ہے

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ Read More »

ہری پور ضمنی الیکشن پر بیان شفیع اللہ جان کو مہنگا پڑ گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یوٹیوب چینل پر الیکشن کمیشن کے خلاف الزامات لگانے پر معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان کو وضاحت کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق شفیع اللہ جان نے ہری پور کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے سنگین الزامات

ہری پور ضمنی الیکشن پر بیان شفیع اللہ جان کو مہنگا پڑ گیا Read More »

ایران میں انتشار پھیلانے کی کوششیں، بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘ اور افغانستان سے جڑے سوشل میڈیا سیلز بے نقاب

ایران کو اس وقت ایک منظم اور سوچی سمجھی انفارمیشن وارفیئر کا سامنا ہے، جس کے تانے بانے بھارت اور افغانستان سے جا ملتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایران کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا اور من گھڑت بیانیے پھیلانے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغان انٹیلی جنس ادارے جی ڈی

ایران میں انتشار پھیلانے کی کوششیں، بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘ اور افغانستان سے جڑے سوشل میڈیا سیلز بے نقاب Read More »

ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کا کیس، 7 ملزمان کو 2،2 بار عمر قید کی سزا

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس میں سات ملزمان کو سخت سزائیں سنا دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 9 مئی کے کیس میں ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے الزامات پر سات افراد کو قید و جرمانے کی سزائیں

ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کا کیس، 7 ملزمان کو 2،2 بار عمر قید کی سزا Read More »

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے ضلع باجوڑ سے آن لائن کھلی کچہریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ضلع باجوڑ سے آن لائن کھلی کچہریوں کے سلسلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے آن لائن کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام عمران خان کے وژن آپ کا وزیر اعظم آپ کے ساتھ کے پیٹرن پر عوام کو سہولت

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے ضلع باجوڑ سے آن لائن کھلی کچہریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا Read More »

خیبر پختونخوا حکومت نے اسٹامپ پیپر سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

صوبائی حکومت نے مالی نظام کو شفاف بنانے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے خیبر پختونخوا میں تمام غیر استعمال شدہ دستی اسٹامپ پیپرز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اکاؤنٹنٹ جنرل اور ضلعی اکاؤنٹس افسران کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں صوبے بھر میں اب صرف

خیبر پختونخوا حکومت نے اسٹامپ پیپر سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا Read More »

Scroll to Top