حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی
حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10روپے28پیسے کی کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں8روپے57پیسے کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت253روپے17 […]
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی Read More »










