Web Desk

وزیر اعلی سہیل آفریدی کی قیادت میں اہم اجلاس، سیاسی فیصلے سامنے آ گئے

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پارٹی قائدین اور اراکینِ اسمبلی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، اسٹریٹ موومنٹ، چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی رہائی، صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تفصیلی […]

وزیر اعلی سہیل آفریدی کی قیادت میں اہم اجلاس، سیاسی فیصلے سامنے آ گئے Read More »

پاکستانی عازمین حج کےلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان نے بتایا ہے کہ عازمینِ حج 2026 کی لازمی تربیت کا پہلا مرحلہ یکم جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ ترجمان کے مطابق تربیتی پروگرامز کا مکمل شیڈول عازمین کو موبائل ایپ پاک حج 2026 اور ایس ایم ایس کے ذریعے فراہم کیا جا رہا ہے، جبکہ

پاکستانی عازمین حج کےلئے بڑی خبر آگئی Read More »

افغانستان کرکٹ بورڈ نے اہم ایونٹس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

کابل: افغانستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے پندرہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کی نیشنل سلیکشن کمیٹی کے مطابق دونوں ایونٹس میں افغان ٹیم کی قیادت اسٹار اسپنر راشد خان کریں گے۔ اعلان کے مطابق افغانستان کی ٹیم

افغانستان کرکٹ بورڈ نے اہم ایونٹس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا Read More »

دعا ہے نئے سال کا ہردن ملکی سالمیت، قومی ہم آہنگی کی نوید لیکرآئے، صدر اور وزیراعظم

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے نئے سال کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نئے سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا

دعا ہے نئے سال کا ہردن ملکی سالمیت، قومی ہم آہنگی کی نوید لیکرآئے، صدر اور وزیراعظم Read More »

چترال میں روسی شہری نے کشمیری مارخور کا شکار کر لیا

چترال: شمالی علاقہ جات کے علاقے گہریت گول میں ایک روسی شہری نے مارخور کے شکار کا تجربہ کیا، جس نے مقامی جنگلی حیات کے حکام کی نگرانی میں قانونی طریقہ کار کے تحت انجام پایا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق روسی شکاری نے مارخور کے شکار کے لیے لائسنس 68 ہزار امریکی ڈالرز میں

چترال میں روسی شہری نے کشمیری مارخور کا شکار کر لیا Read More »

نئے سال 2026 کی شروعات پر پاک فوج کا غیر متزلزل عزم اور وطن کے لیے قربانی کا پیغام

اسلام آباد: نئے سال 2026 کے آغاز پر پاک فوج کے جوانوں نے غیر متزلزل عزم اور قربانی کے جذبے کا اظہار کیا، ساتھ ہی وطن کے لیے بے لوث محبت کا پیغام بھی دیا۔ پاک فوج کے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا کہ شدید سردی اور دشوار گزار جغرافیہ بھی ہمارے حوصلے پست

نئے سال 2026 کی شروعات پر پاک فوج کا غیر متزلزل عزم اور وطن کے لیے قربانی کا پیغام Read More »

بانی پی ٹی آئی کی رہائی مذاکرات کا حصہ نہیں ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ اگر مذاکرات ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر کوئی بات نہیں ہوگی۔ انہوں نے واضح کیا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حوالے سے پیپلزپارٹی سے ابھی

بانی پی ٹی آئی کی رہائی مذاکرات کا حصہ نہیں ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا Read More »

سال نو کی خوشیاں شروع ہوتے ہی سوات میں شادی کی خوشیاں غم میں بدل گئیں

شہزاد نوید سوات: تحصیل تلیگرام میں شادی کی خوشیاں اس وقت ماتم میں بدل گئیں جب موٹرسائیکل حادثے میں نوجوان معاذ جاں بحق ہو گیا۔ افسوسناک واقعہ تلیگرام کے گاؤں کڑے سر میں پیش آیا، جہاں چودہ جنوری کو دلہا بننے والا نوجوان ایک حادثے کا شکار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق معاذ کی شادی

سال نو کی خوشیاں شروع ہوتے ہی سوات میں شادی کی خوشیاں غم میں بدل گئیں Read More »

نئے خواب، نیا سال، نئی امیدیں: شاندار آتش بازی کے ساتھ 2026 کا پرجوش آغاز

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں نئے خوابوں، نئی امیدوں اور نئے عزم کے ساتھ سال 2026 کا آغاز ہو گیا ہے، جس کا ملک بھر میں بھرپور اور پرجوش انداز میں استقبال کیا گیا۔ مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی کے مظاہرے کیے گئے اور آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھا، جبکہ

نئے خواب، نیا سال، نئی امیدیں: شاندار آتش بازی کے ساتھ 2026 کا پرجوش آغاز Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانےسمیت خطے کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے خادمِ حرمینِ شریفین، شاہ سلمان بن

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

Scroll to Top