گورنر خیبرپختونخوا کے بیان پر معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا ردعمل
وزیراعلی خبیرپختونخوا کےمعاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نےکہا ہے گورنرفیصل کریم کنڈی کی صوبائی حکومت کے خلاف بیان بازی آئینی عہدے کے وقار کے منافی ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شفیع جان نے کہاکہ گورنر کا کام سیاست کرنا نہیں بلکہ آئین کے […]
گورنر خیبرپختونخوا کے بیان پر معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا ردعمل Read More »










