Web Desk

باجوڑ :سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 خوارج ہلاک، میجر عدیل زمان شہید

سیکیورٹی فورسز نےخیبرپختونخواکے ضلع باجوڑ کے مرکزی شہر خارمیں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج کو ہلاک کردیاجبکہ فائرنگ کے تبادلے میں میجر عادل زمان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں […]

باجوڑ :سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 خوارج ہلاک، میجر عدیل زمان شہید Read More »

عظمی بخاری کا سہیل آفریدی کےوزیراعلی پنجاب کو لکھے گئے خط پر ردعمل

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پنجاب کو لکھے گئے احتجاجی مراسلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے صبروتحمل کا مظاہرہ کیا۔ عظمیٰ بخاری نے کہاکہ یہ عادت سے مجبور ہیں۔انہوں نے پنجاب اسمبلی میں کھڑے ہوکر کیا کچھ کہا۔ وزیر اطلاعات نے کہا لاہور میں

عظمی بخاری کا سہیل آفریدی کےوزیراعلی پنجاب کو لکھے گئے خط پر ردعمل Read More »

وزیراعلی سہیل آفریدی کا دورہ لاہور کے دوران نا مناسب رویہ پروزیراعلی پنجاب کو احتجاجی مراسلہ

کاشف الدین سید وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے اپنے دورہ لاہور کے دوران نامناسب رویہ پر احتجاجی مراسلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ارسال کردیا۔ اپنے مراسلے میں وزیراعلیٰ آفریدی نے کہا کہ جس انداز میں میرے دورہ کے دوران معاملات کو ڈیل کیاگیا وہ کوتاہی نہیں بلکہ جان بوجھ کر سب کیاگیا،

وزیراعلی سہیل آفریدی کا دورہ لاہور کے دوران نا مناسب رویہ پروزیراعلی پنجاب کو احتجاجی مراسلہ Read More »

وزیراعلی سہیل آفریدی کادورہ لاہور، پنجاب حکومت کے رویےکی مذمت،افسران کو اہم ہدایت جاری کردی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب کے حالیہ دورے کے دوران پیش آنے والے واقعات، وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم ادائیگی، صوبے کے مالی بقایاجات اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

وزیراعلی سہیل آفریدی کادورہ لاہور، پنجاب حکومت کے رویےکی مذمت،افسران کو اہم ہدایت جاری کردی Read More »

کارکردگی صفر! خیبرپختونخوا مسائل میں گھرا ہوا، پی ٹی آئی پنجاب میں سیاسی تماشے کر رہی ہے، عابد شیر علی

کارکردگی صفر! خیبرپختونخوا مسائل میں گھرا ہوا، پی ٹی آئی پنجاب میں سیاسی تماشے کر رہی ہے، عابد شیر علی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر عابد شیر علی نے پاکستان تحریک انصاف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاست اب کارکردگی کے بجائے شور شرابے، الزام تراشی اور دوسرے صوبوں میں مداخلت تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر

کارکردگی صفر! خیبرپختونخوا مسائل میں گھرا ہوا، پی ٹی آئی پنجاب میں سیاسی تماشے کر رہی ہے، عابد شیر علی Read More »

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کے فیصلے کو چیلنج کر دیا

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کے فیصلے کو چیلنج کر دیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں دی گئی سزا کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ ان کی طرف سے اپیلیں وکیل خالد یوسف چوہدری کے توسط سے دائر کی گئی ہیں۔ اسلام آباد

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کے فیصلے کو چیلنج کر دیا Read More »

آئین اور مہمانوں کی عزت کی توہین پر شفیع جان کا پنجاب اسمبلی اسپیکر پر کڑا وار، اہم موقف سامنے آ گیا

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے حالیہ بیان پر معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین، جمہوریت اور مہمانوں کی عزت کو بالکل نظر انداز کیا گیا۔ شفیع جان نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کو ماسی کا گھر کہنے والا خود آئین، جمہوریت اور مہمانوں کے

آئین اور مہمانوں کی عزت کی توہین پر شفیع جان کا پنجاب اسمبلی اسپیکر پر کڑا وار، اہم موقف سامنے آ گیا Read More »

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال، ایمل ولی خان کا وفاق سے بڑا مطالبہ

افغانوںکو لانا غلط تھا، مگر بھیجنا بھی درست نہیں، ایمل ولی خان کا اہم موقف سامنے آگیا

پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے خطاب کرتے ہوئے ملکی معیشت اور نجکاری کے حوالے سے اہم بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ نجکاری ملک کے تمام مسائل کا حل ہے، جبکہ حکومت کا اصل کام ملک کی حاکمیت قائم رکھنا ہے، کاروبار کرنا نہیں۔ ایمل ولی خان نے کہا

افغانوںکو لانا غلط تھا، مگر بھیجنا بھی درست نہیں، ایمل ولی خان کا اہم موقف سامنے آگیا Read More »

پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل سستا ہو گیا

سال نو ! پیٹرولیم مصنوعات سستی یا مہنگی؟ یکم جنوری سے نئے ریٹس کیا ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبریں سامنے آئیں ہیں، جن کا براہِ راست اثر صارفین اور ٹرانسپورٹ سیکٹر پر پڑنے کا امکان ہے۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق، کویت نے 2026 کی پہلی سہ ماہی تک ایندھن کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا

سال نو ! پیٹرولیم مصنوعات سستی یا مہنگی؟ یکم جنوری سے نئے ریٹس کیا ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی Read More »

سونے کی قیمت آج کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

سونے کی قیمت آج کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں پیر کو سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں فی اونس سونا 55 ڈالر کی کمی کے بعد 4,478 ڈالر کی سطح پر آگیا۔ یہ کمی چھ روزہ طویل دورانیے کے بعد عالمی مارکیٹ میں سب سے نمایاں رجحان ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی عالمی مارکیٹ کے

سونے کی قیمت آج کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے Read More »

Scroll to Top