لاہور دورہ توقعات سے زیادہ کامیاب رہا، شفیع جان
اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ تین روزہ لاہور دورہ مکمل ہو گیا اور وہ اپنے طے شدہ مقاصد میں کامیاب ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان نے بتایا کہ لاہور میں ان کے وفد کو جان بوجھ کر سرکاری […]
لاہور دورہ توقعات سے زیادہ کامیاب رہا، شفیع جان Read More »










