شارجہ میں پاکستانی نوجوان کا شاندار کارنامہ، یوتھ کیمل ریس جیت لی
دبئی: شارجہ میں منعقد ہونے والے 54ویں شیخ محمد بن زاید کیمل ریسنگ فیسٹیول میں پاکستانی نوجوان احسن یاسین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یوتھ کیمل ریس اپنے نام کر لی۔ بین الاقوامی سطح کے اس ایونٹ میں دنیا کے 50 سے زائد ممالک کے نوجوانوں نے شرکت کی، تاہم 18 سالہ پاکستانی […]
شارجہ میں پاکستانی نوجوان کا شاندار کارنامہ، یوتھ کیمل ریس جیت لی Read More »










