عمران خان اور نواز شریف ایک جیسے ہیں ،بارہ سو سال بھی حکومت کر لیں، پشتونوں کی قسمت نہیں بدلے گی، ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پشتونوں کے لیے عمران خان اور نواز شریف میں کوئی فرق نہیں، چاہے وہ بارہ سو سال بھی حکومت کر لیں، پشتونوں کی قسمت نہیں بدلے گی۔ سینیٹر ایمل ولی خان نے شہیدِ امن بشیر احمد بلور کی 13ویں برسی کے […]










