تُلسی گبارڈ نے بطور ڈائریکٹر امریکی نیشنل انٹیلی جنس حلف اٹھا لیا
سابق ڈیموکریٹک کانگریس وومن تُلسی گبارڈ کو امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ نے 52 کے مقابلے میں 48 ووٹوں سے تُلسی گبارڈ کی توثیق کی جبکہ صرف ایک ریپبلکن نے ان کی مخالفت میں ووٹ دیا۔ تُلسی گبارڈ نے بدھ کوبطور امریکی نیشنل انٹیلی جنس […]
تُلسی گبارڈ نے بطور ڈائریکٹر امریکی نیشنل انٹیلی جنس حلف اٹھا لیا Read More »