Web Desk

ترکیہ میں 2024 سیاحت کیلئے کامیاب ترین سال، آمدن کیا رہی؟

ترکیہ میں 2024 سیاحت کیلئے کامیاب ترین سال رہا جس دوران  ایک لاکھ 35 ہزار سے زائد پاکستانیوں سمیت 62.2 ملین سیاحوں نے ترکیہ کا رخ کیا۔  مجموعی طور پر سال 2024 ترکیہ میں سیاحت کیلئے سب سے کامیاب سال رہا جہاں 2024 کے دوران ترکیہ میں عالمی سطح پر سیاحت کیلئے آنے والے بین […]

ترکیہ میں 2024 سیاحت کیلئے کامیاب ترین سال، آمدن کیا رہی؟ Read More »

برطانیہ کی لیبر پارٹی نے واٹس ایپ گروپ پر 11 کونسلرز معطل کر دیے

برطانیہ کی لیبر پارٹی نے واٹس ایپ گروپ پر 11 کونسلرز معطل کر دیے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق واٹس ایپ گروپ میں نازیبا پیغامات کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ دو لیبر اراکین پارلیمنٹ پہلے بھی معطل ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ چند روز قبل ہی

برطانیہ کی لیبر پارٹی نے واٹس ایپ گروپ پر 11 کونسلرز معطل کر دیے Read More »

عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شیر افضل مروت کو بار بار پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالاگیا، شیر افضل مروت کو پارٹی کے خلاف بیانات دینے پر پہلے شوکاز نوٹس

عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا Read More »

کرم میں 124 بنکر مسمار، بگن بازار کی تزئین و آرائش بھی جاری

ضلع کرم میں دونوں فریقین کے بنکرز کی مسماری کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ اس کے علاوہ بگن بازار کی تزئین و آرائش بھی جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کرم میں اب تک 124 بنکرز کو مسمار کیا جا چکا ہے ،اب تک سامان رسد کی 853 گاڑیاں کرم بھجوائی جا چکی ہیں ۔

کرم میں 124 بنکر مسمار، بگن بازار کی تزئین و آرائش بھی جاری Read More »

وفاق کی جانب سے خیبرپختونخوا کو 544ارب 16کروڑ روپے جاری ہوئے ،محکمہ خزانہ

خیبرپختونخوا حکومت کو وفاق کی جانب سے چھ ماہ کے دوران 544 ارب 16 کروڑ روپے جاری ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاق نے قابل تقسیم محاصل کے تحت صوبوں کو 3,339 ارب روپے فراہم کیے ہیں۔ خیبرپختونخوا کو پن بجلی کی مد میں ماہانہ 3 ارب روپے اضافی مل رہے ہیں اور دہشت گردی

وفاق کی جانب سے خیبرپختونخوا کو 544ارب 16کروڑ روپے جاری ہوئے ،محکمہ خزانہ Read More »

کو ہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ایک تاریخی سنگ میل عبور کرلیا

کو ہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے تعلیمی میدان میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے ذہنی صحت کے فروغ کے لیے جدید ترین کونسلنگ سنٹر قائم کردیا جو طلبہ و طالبات کو نفسیاتی معاونت فراہم کرنے‘ ان کے تعلیمی اور سماجی مسائل سمجھنے اور انہیں ذہنی دباؤ سے نجات دلانے میں کلیدی

کو ہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ایک تاریخی سنگ میل عبور کرلیا Read More »

کوہاٹ، ہنگو میں ایڈز نے انتہائی خطرناک صورتحال اختیار کرلی

ضلع ہنگو میں ایڈز نے انتہائی خطرناک صورتحال اختیار کرلی جہاں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 127 ہو گئی۔ یہ انکشاف انٹرنیشل ہیومن رائٹس موومنٹ ہنگو کے عہدیدار وحید حنان نے مقامی نیوز چینل پرگفتگو میں کیا۔ وحید حنان نے اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ

کوہاٹ، ہنگو میں ایڈز نے انتہائی خطرناک صورتحال اختیار کرلی Read More »

پی ٹی آئی میں گروپنگ کی کوئی گنجائش نہیں‘ جنید اکبر

تحریکِ انصاف خیبر پختون خوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں گروپنگ کی کوئی گنجائش نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ صوابی جلسہ کامیاب تھا، جلسے سے متعلق رپورٹس مانگی ہیں، غیر تسلی بخش کارکردگی والوں کو آگے جانے نہیں دوں گا۔جنید

پی ٹی آئی میں گروپنگ کی کوئی گنجائش نہیں‘ جنید اکبر Read More »

سیاسی جماعتوں کا اتحاد بننے جارہا ہے، شبلی فراز کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کا اتحاد بننے جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ججز تعیناتیوں سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مرضی کے ججز لا رہے ہیں۔ اور یہ سمجھتے ہیں کہ

سیاسی جماعتوں کا اتحاد بننے جارہا ہے، شبلی فراز کا دعویٰ Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں کی ویکسی نیشن کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے تمام سرکاری خدمات کو بچوں کی ویکسی نیشن سے مشروط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی کابینہ نے اس حوالے سے ہدایات کی منظوری دینے کا اعلان کیا ہے۔ اب شناختی کارڈ، ڈومیسائل، برتھ سرٹیفکیٹ، میرج سرٹیفکیٹ، اور دیگر سرٹیفکیٹس کا اجرا ویکسی نیشن کے ساتھ مشروط ہوگا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں

خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں کی ویکسی نیشن کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top