Kamran Ali.shah

وزیراعلیٰ کا نام غلط لکھنے پر وکیل کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، انکوائری کا مطالبہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ میں پاسپورٹ اجرا سے متعلق دائر درخواست کی رسید پر نام کی غلطی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس کو باقاعدہ خط ارسال کر دیا ہے۔ وکیل کی جانب سے بھیجے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کیس […]

وزیراعلیٰ کا نام غلط لکھنے پر وکیل کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، انکوائری کا مطالبہ Read More »

اپنے کاغذات نامزدگی کی بنیاد پر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت سے رجوع کرنے جا رہا ہوں، علی امین گنڈاپور

وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا پاسپورٹ کے حصول کیلئے پشاورہائی کورٹ سے رجوع

.پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپورنے پاسپورٹ کی عدم دستیابی کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ نے سفارتی پاسپورٹ نہ ملنے پر پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اتھارٹی، نادرا، ایف آئی اے سمیت دیگر متعلقہ اداروں

وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا پاسپورٹ کے حصول کیلئے پشاورہائی کورٹ سے رجوع Read More »

پشاور:سنگین جرم پر پولیس افسر کو بڑی سزا

پشاور کی ایڈیشنل سیشنز جج نے سابق پولیس اے ایس آئی رضا علی کو بیوی کے قتل اور اپنی بیٹی صائمہ علی اور بیٹےدانیال عباس کو قتل کرنے کی کوشش پر عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے ملزم کو دو کروڑ روپے معاوضہ متاثرہ بچوں کو ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔ استغاثہ کے

پشاور:سنگین جرم پر پولیس افسر کو بڑی سزا Read More »

پشاور: جعلی دستاویزات بنوانے کی کوشش پر 5 افغان شہری گرفتار

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی سفری دستاویزات بنوانے کی کوشش کرنے والے پانچ افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار افراد میں نور احمد، حسیب اللہ، یار محمد، عبدالرحیم اور محمد حبیب شامل ہیں جن کا تعلق افغانستان کے شہر مزار شریف سے ہے۔ ایف آئی اے

پشاور: جعلی دستاویزات بنوانے کی کوشش پر 5 افغان شہری گرفتار Read More »

جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا حلف اٹھالیا

لاپتہ افرادکیس سماعت،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا ملزم کی والدہ سے ملاقات اور معاوضہ دینے کا حکم

 پشاور ہائیکورٹ میں لاپتا افراد سے متعلق 14 مختلف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کی۔ سماعت کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل، محکمہ داخلہ اور پولیس کے فوکل پرسن عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے متعلقہ اداروں سے رپورٹس طلب کر لیں۔ ستمبر 2024 میں لاپتا

لاپتہ افرادکیس سماعت،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا ملزم کی والدہ سے ملاقات اور معاوضہ دینے کا حکم Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی اور سینٹ میں اپوزیشن لیڈرز کی تقرری روک دی

پشاور ہائیکورٹ میں افغان شہری کی شناختی کارڈ منسوخی کی درخواست پر سماعت

پشاور ہائی کورٹ میں پاکستانی شناختی کارڈ کینسل کرنے کے لیے افغان شہری کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزداہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد نے کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار شناختی کارڈ کینسل کرنا چاہتے ہیں،2009 میں درخواست گزار اور ان کی

پشاور ہائیکورٹ میں افغان شہری کی شناختی کارڈ منسوخی کی درخواست پر سماعت Read More »

پشاور: اپر کوہستان سکینڈل میں گرفتار 4 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

پشاور : احتساب عدالت کے جج علی گوہر نے اپر کوہستان سکینڈل کے چار ملزمان کو نیب کے حوالے کرتے ہوئے ان کا جسمانی ریمانڈ مزید چار روز کے لیے بڑھا دیا ہے۔ ملزمان میں گل رحمان اور مشرف شاہ بینک کے کیشئر تھے جبکہ شفیق علی ایک نجی تعمیراتی کمپنی کا مالک ہے اور

پشاور: اپر کوہستان سکینڈل میں گرفتار 4 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا 165 ارب روپے کا ترقیاتی منصوبہ پیش، صحت، تعلیم، سڑکوں اور پانی کو ترجیح

خیبرپختونخوا حکومت کاایک نہیں 2 نئے ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ

شاہد جان خیبرپختوںخوا حکومت ریلیف آپریشن میں حصہ لینے کے دوران کریشن ہونے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے دو نئے ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ کیاہے۔ مشیرصحت خیبرپختونخوا احتشام علی ایڈوکیٹ نے دونئے ہیلی کاپٹر خریدنے کی تصدیق کردی ۔ پختون ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر صحت احتشام علی ایڈوکیٹ کا کہناتھا کہ ریلیف

خیبرپختونخوا حکومت کاایک نہیں 2 نئے ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ Read More »

خیبر پختونخوا پولیس میں اعلی سطح پر افسران کے تبادلے و تقرریاں

سینٹرل پولیس آفس نے خیبر پختونخوا پولیس میں اعلیٰ سطح پر افسران کے تبادلے اور تقرریوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈاکٹر میاں سعید احمد کو ڈی آئی جی کی حیثیت سے سی سی پی او پشاور تعینات کیا گیا ہےجبکہ سی سی پی او پشاور ڈی آئی جی قاسم علی خان کو سینٹرل پولیس

خیبر پختونخوا پولیس میں اعلی سطح پر افسران کے تبادلے و تقرریاں Read More »

ایم ڈی کیٹ فیس کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر

پشاور: اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی فیس کے خلاف ایک اہم رٹ پٹیشن دائر کی گئی۔ ایڈوکیٹ محمد ریاض، محمد ارشد الحسن اور ایڈوکیٹ شبیر خان کی وساطت سےدائررٹ پٹیشن میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملک بھر کی مختلف یونیورسٹیوں

ایم ڈی کیٹ فیس کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر Read More »

Scroll to Top