Kamran Ali.shah

پشاور ہائیکورٹ ،نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حلف برداری سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ملتوی

پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف برداری میں تاخیر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے مؤقف اختیار کیا کہ سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے 11 اکتوبر کو اپنے ہاتھ سے لکھا ہوا […]

پشاور ہائیکورٹ ،نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حلف برداری سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ملتوی Read More »

پشاور ہائیکوٹ نےمحکمہ صحت کو دو سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری/آؤٹ سورسنگ سے روک دیا

پشاور: پشاور ہائیکورٹ میں خیبر پختونخوا کے کم کارکردگی دکھانے والے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری اور آؤٹ سورسنگ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل فضل مولا، درخواست گزاروں کے وکلاء امین الرحمن یوسفزئی اور سنگین خان

پشاور ہائیکوٹ نےمحکمہ صحت کو دو سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری/آؤٹ سورسنگ سے روک دیا Read More »

پشاور ہائیکورٹ کا افغان شوہروں کی شہریت سے متعلق اہم فیصلہ جاری

پشاور ہائیکورٹ نے افغان شہریوں سے شادی کرنے والی پاکستانی خواتین کی جانب سے اپنے شوہروں کے لیے شہریت کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ درخواست گزار نادرا کو درخواست دیں اور نادرا ان کیسز کو قانون کے مطابق دیکھے۔ عدالت نے مزید کہا کہ نادرا

پشاور ہائیکورٹ کا افغان شوہروں کی شہریت سے متعلق اہم فیصلہ جاری Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے متعدد افغان شہریوں کی ملک بدری روک دی

پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس کامران حیات میانخیل پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ان افغان شہریوں کی ملک بدری روک دی جو پاکستانی خواتین کے شوہر اور پاکستانی بچوں کے والد ہیں۔ یہ افغان شہری پاکستان اور افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کارڈز (ACC اور POR) کی معیاد ختم ہونے کے بعد

پشاور ہائیکورٹ نے متعدد افغان شہریوں کی ملک بدری روک دی Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجا کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے انہیں 28 اکتوبر تک ضمانت دے دی ہے۔ درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس اعجاز خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں

پشاور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجا کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی Read More »

ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کے خلاف درخواست دائر

پشاور : ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے اسے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم رکھنے کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔ درخواست امجد علی ارباب، غلام احمد بلور، حاجی غلام علی، ارباب عالمگیر اور ارباب خضرحیات نے علی گوہر درانی ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے۔

ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کے خلاف درخواست دائر Read More »

پشاور: سابق صوبائی وزیرکامران بنگش کے خلاف ہتک عزت کیس خارج

پشاور کی سیشن عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک طارق اعوان کی جانب سے تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کے خلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ خارج کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عالمگیر شاہ نے کیس کی سماعت مکمل کرنے کے بعد تحریری فیصلہ جاری

پشاور: سابق صوبائی وزیرکامران بنگش کے خلاف ہتک عزت کیس خارج Read More »

پشاور : ایف آئی اےنےجعلی ویزے پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی،دو مسافر اور3 ایجنٹ گرفتار

پشاور:ایف آئی اے امیگریشن نے پشاور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی ورک ویزے پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران نہ صرف دو مسافروں کو روکا گیا بلکہ ان کی نشاندہی پر تین انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹس کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ عادل رضا اور

پشاور : ایف آئی اےنےجعلی ویزے پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی،دو مسافر اور3 ایجنٹ گرفتار Read More »

وزیراعلیٰ کا نام غلط لکھنے پر وکیل کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، انکوائری کا مطالبہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ میں پاسپورٹ اجرا سے متعلق دائر درخواست کی رسید پر نام کی غلطی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس کو باقاعدہ خط ارسال کر دیا ہے۔ وکیل کی جانب سے بھیجے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کیس

وزیراعلیٰ کا نام غلط لکھنے پر وکیل کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، انکوائری کا مطالبہ Read More »

اپنے کاغذات نامزدگی کی بنیاد پر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت سے رجوع کرنے جا رہا ہوں، علی امین گنڈاپور

وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا پاسپورٹ کے حصول کیلئے پشاورہائی کورٹ سے رجوع

.پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپورنے پاسپورٹ کی عدم دستیابی کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ نے سفارتی پاسپورٹ نہ ملنے پر پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اتھارٹی، نادرا، ایف آئی اے سمیت دیگر متعلقہ اداروں

وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا پاسپورٹ کے حصول کیلئے پشاورہائی کورٹ سے رجوع Read More »

Scroll to Top