اپوزیشن کا عشائیہ،مولانا فضل الرحمن سے علی امین گنڈاپورکی ملاقات،گلے لگا لیا
اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کے اعزاز میں ایک عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ رہنماؤں اور اراکینِ پارلیمنٹ نے شرکت کی۔ تقریب کو اپوزیشن کے باہمی روابط اور مشاورت کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : پرانے پنکھے […]
اپوزیشن کا عشائیہ،مولانا فضل الرحمن سے علی امین گنڈاپورکی ملاقات،گلے لگا لیا Read More »










