نوشہرہ ،پولیس افسران کے تبادلے
فضل نبی نوشہرہ میں ایس ڈی پی اوز اور مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز سمیت متعدد پولیس افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ڈی ایس پی اختر نصیر خان کو سرکل رسالپور سے تبدیل کر کے سرکل اکوڑہ خٹک کا ایس ڈی پی او […]
نوشہرہ ،پولیس افسران کے تبادلے Read More »










