پشاور، بڈھ بیر میں معمولی تکرار پر فائرنگ، 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
کامران علی شاہ پشاور کے تھانہ بڈھ بیر کے علاقے شیخ محمدی میں زبانی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ زبانی تکرار اور معمولی جھگڑے کے بعد پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ضابطے […]
پشاور، بڈھ بیر میں معمولی تکرار پر فائرنگ، 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے Read More »










