رمضان پیکج کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، فرانزک آڈٹ کا مطالبہ
خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کی جانب سے رمضان پیکج کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں باقاعدہ درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست عثمان عالم ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں صوبائی حکومت، چیف سیکرٹری اور دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔ […]










