کیچ میں بی ایل اے کے دہشت گردوں نے بلوچ خاتون کو اغوا کرلیا،سیکیورٹی ادارے بازیابی کیلئے متحرک
بلوچستان کے ضلع کیچ میں کیچ میںفتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے بلوچ خاتون کو اغوا کرنے کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ آج شام تقریباً 4:30 سے 4:45 کے درمیان بالچہ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ایک کرولا گاڑی ایک خاتون نرگس کے گھر کے سامنے آ […]










