پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، اندرونی کہانی سامنے آگئی
شیراز احمد شیرازی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی انتہائی ہنگامہ خیز اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس اس وقت میدانِ جنگ بن گیا جب شاہد خٹک نے سینیٹر زرقا پر پیسے لینے کا سنگین الزام عائد کرتے ہوئے ان کی موجودگی پر سوال اٹھایا […]
پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »










