لکی مروت،دہشت گردوں کے خلاف عوامی مزاحمت شروع، پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف عوامی مزاحمت کی نئی لہر سامنے آئی ہے جہاں مقامی عوام سیکورٹی فورسز کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر عسکریت پسندوں کے خلاف میدان میں نکل آئے ہیں۔ ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان کی خصوصی ہدایت پر لکی مروت پولیس، سی ٹی […]










