بلدیاتی نمائندوں کی مدت میں توسیع ،خیبر پختونخوا اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی نے فیصلہ سنا دیا
شاہد جان خیبر پختونخوا اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس منگل کے روز صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا، جس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر و رکن صوبائی اسمبلی نذیر احمد عباسی نے کی۔ اجلاس میں اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے بھی شرکت کی۔ یاد رہے کہ اسپیکر خیبر پختونخوا […]










