قاضی میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں آگ لگنےکا واقعہ،25مریض مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل
قاضی میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں آگ لگنے کے بعداب تک مردان میڈیکل کمپلیکس میں 25 مریضوں کو منتقل کیا گیا ہے۔ ترجمان مردان میڈیکل کمپلیکس کےمطابق منتقل کئے گئے مریضوں میں 18 بچے جبکہ 7 بڑے عمر کے مریض شامل ہیں۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ ہسپتال منتقل کئےگئے بچوں میں 14 نومولود بچوں کو […]
قاضی میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں آگ لگنےکا واقعہ،25مریض مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل Read More »










