ZEB

امریکی صدر ٹرمپ کا قطر کا دورہ، تجارتی اور دفاعی معاہدوں پر دستخط

دوحہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے دورے کے بعد قطر پہنچے، جہاں انہوں نے قطر کے ساتھ تجارتی اور دفاعی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے۔ صدر ٹرمپ کا قطر کا دورہ قطر اور امریکہ کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی سمت میں ایک اہم قدم ہے۔ قطر پہنچنے پرامیر قطر شیخ […]

امریکی صدر ٹرمپ کا قطر کا دورہ، تجارتی اور دفاعی معاہدوں پر دستخط Read More »

مودی کا سیاسی کیریئر ختم، بھارت کو سائبر وار میں شکست، وزیردفاع

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا سیاسی کیریئر ختم ہو چکا ہے اور پاکستان نے بھارت کو سائبر جنگ میں فیصلہ کن شکست دی۔ خواجہ آصف نے ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مودی کی جانب سے کی گئی گیم کا پانسہ پلٹ

مودی کا سیاسی کیریئر ختم، بھارت کو سائبر وار میں شکست، وزیردفاع Read More »

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، پاکستان سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، بنگلہ دیشی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات بنگلہ دیش کے سفیر نے کہا ہے کہ خطے میں امن و امان کی صورتحال خراب نہیں ہونی چاہیے، اور بنگلہ دیش کسی بھی قسم کی کشیدگی (ٹینشن) کا حامی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش ایک امن پسند قوم ہے اور جنگ کی حمایت نہیں کرتا، لیکن

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، پاکستان سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، بنگلہ دیشی سفیر Read More »

خیبر پختونخوا میں سرکاری نصاب کی مفت کتابیں اسکولوں سے غائب، مارکیٹ میں فروخت

پشاور: خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر مفت نصابی کتابوں کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ دکانداروں کا الزام ہے کہ سرکاری اسکولوں کے اہلکار ہی یہ کتابیں اسکولوں سے لے کر مارکیٹ میں فروخت کرتے ہیں۔ یہ صورتحال خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں نصاب کی فراہمی میں مسائل

خیبر پختونخوا میں سرکاری نصاب کی مفت کتابیں اسکولوں سے غائب، مارکیٹ میں فروخت Read More »

ایکنک اجلاس : خیبرپختونخوا کی سڑکوں اور سندھ کے انفراسٹرکچر منصوبے منظور کر لیے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ایکنک) کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں 355.736 ارب روپے کی لاگت سے 9 بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی جن میں خیبرپختونخوا میں دیہی سڑکوں کی بہتری اور

ایکنک اجلاس : خیبرپختونخوا کی سڑکوں اور سندھ کے انفراسٹرکچر منصوبے منظور کر لیے Read More »

پاک فضائیہ کو مسلم انسٹیٹیوٹ کا خراجِ تحسین، جے-10 سی طیارے کا انسانی ماڈل تیار

مسلم انسٹیٹیوٹ کی جانب سے بھارت کا غرور خاک میں ملانے والی پاک فضائیہ کو شاندار خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ دربار سلطان باہو پر منعقدہ ایک روح پرور تقریب میں وطن سے محبت اور افواجِ پاکستان کے لیے غیر معمولی جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا گیا۔ تقریب کے دوران بھارت کو شرمندہ کرنے

پاک فضائیہ کو مسلم انسٹیٹیوٹ کا خراجِ تحسین، جے-10 سی طیارے کا انسانی ماڈل تیار Read More »

ہر پاکستانی سپاہی ہے، دشمن کو منہ توڑ جواب ملا، صدرِ پاکستان

راولپنڈی: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے دشمن کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، جبکہ بھارت کا رویہ جارحانہ، شدت پسندانہ اور خطے کے امن کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بھارتی جارحیت

ہر پاکستانی سپاہی ہے، دشمن کو منہ توڑ جواب ملا، صدرِ پاکستان Read More »

مودی بوکھلاہٹ میں کوئی بھی حرکت کر سکتا ہے،خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو جو جواب دیا اس میں دوست ملکوں کی خاموش رضامندی شامل تھی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی کا سیاسی سرمایہ ختم ہو گیا ہے، امریکا سمیت تمام دوست ممالک ہمارے ساتھ آن بورڈ تھے۔ خواجہ

مودی بوکھلاہٹ میں کوئی بھی حرکت کر سکتا ہے،خواجہ آصف Read More »

قاضی میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں آگ لگنےکا واقعہ،25مریض مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل

قاضی میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں آگ لگنے کے بعداب تک مردان میڈیکل کمپلیکس میں 25 مریضوں کو منتقل کیا گیا ہے۔ ترجمان مردان میڈیکل کمپلیکس کےمطابق منتقل کئے گئے مریضوں میں 18 بچے جبکہ 7 بڑے عمر کے مریض شامل ہیں۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ ہسپتال منتقل کئےگئے بچوں میں 14 نومولود بچوں کو

قاضی میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں آگ لگنےکا واقعہ،25مریض مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل Read More »

چین نے اروناچل پردیش کے 27 مقامات کے نام تبدیل کرکے بھارت کو منہ توڑ جواب دے دیا

چین نے ایک بار پھر اروناچل پردیش پر علاقائی دعویٰ دہراتے ہوئے 27 مقامات کے “معیاری” چینی نام جاری کر دیے۔ یہ اقدام، جسے کئی مبصرین طاقت کے مظاہرے کے طور پر دیکھ رہے ہیں چین کی جانب سے ایک بار پھر اروناچل پردیش جو بھارت کے زیر انتظام علاقہ ہے کے بعض حصوں پر

چین نے اروناچل پردیش کے 27 مقامات کے نام تبدیل کرکے بھارت کو منہ توڑ جواب دے دیا Read More »

Scroll to Top