بنگلادیش میں خارجہ پالیسی سیمینار کے دوران کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانے پر بھارتی وفد کا احتجاج، بنگلادیشی سفارت کار کا بھارتی سیکرٹری کو کرارا جواب
بنگلادیش میں خارجہ پالیسی سیمینار کے دوران جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانے پر بھارتی وفد تلملا اٹھا، بھارتی سیکرٹری اور صحافی کے احتجاج پر بنگلادیشی سفارت کار طارق اے کریم نے مداخلت کرنے سے روکتے ہوئے کرارا جواب دے دیا۔ ڈھاکہ میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی خارجہ پالیسی سیمینار اس وقت شدید […]










