Muhammad Ibrar

موٹروے بندش سے عوام یرغمال، روزگار تباہ، اپوزیشن لیڈر کا پی ٹی آئی احتجاج پر سخت ردعمل

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان نے موٹروے کی بندش اور پی ٹی آئی کے احتجاج پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر عباداللہ خان نے کہا کہ عوام کا جینا دوبھر ہو چکا ہے اور احتجاج کے نام پر انہیں یرغمال بنایا جا رہا ہے، جو ناقابلِ برداشت ہے۔ ڈاکٹر عباداللہ […]

موٹروے بندش سے عوام یرغمال، روزگار تباہ، اپوزیشن لیڈر کا پی ٹی آئی احتجاج پر سخت ردعمل Read More »

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدوار کا اعلان

سوال برداشت نہ ہوا، پی ٹی آئی ایم پی اے طارق آریانی کا صحافی پر حملہ

جمہوریت کے دعویداروں کو سوال ناگوار گزرا، پی ٹی آئی ایم پی اے طارق آریانی نے صحافی پر حملہ کردیا ۔ سینئر صحافی اور کیپیٹل ٹی وی کے بیورو چیف محمد نعیم پر طور پر تحریک انصاف کے ایم پی اے طارق آریانی کی جانب سے حملے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق

سوال برداشت نہ ہوا، پی ٹی آئی ایم پی اے طارق آریانی کا صحافی پر حملہ Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کا سب سے بڑا ٹاکرا ، پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ عالمی کرکٹ کے سب سے بڑے معرکوں میں شمار ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ میچ شروع

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کا سب سے بڑا ٹاکرا ، پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ Read More »

عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل ، میڈیکل ٹیم واپس روانہ ہو گئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل راولپنڈی میں طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل ٹیم نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ معائنے کے بعد ڈاکٹرز کی ٹیم جیل سے واپس روانہ ہوگئی۔ جیل ذرائع کا کہنا

عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل ، میڈیکل ٹیم واپس روانہ ہو گئی Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرا، پاکستان کرکٹ ٹیم سٹیڈیم پہنچ گئی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے میں آج روایتی حریف آمنے سامنے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں کولمبو کے تاریخی آر پریما داسا کرکٹ سٹیڈیم پہنچ چکی ہیں،کچھ ہی دیر میں ٹاس ہوگا اور ہائی وولٹیج میچ کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم سخت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرا، پاکستان کرکٹ ٹیم سٹیڈیم پہنچ گئی Read More »

معاہدہ مشکل مگر ملاقات ممکن،صدر ٹرمپ خامنہ ای سے ملنے کو تیار، امریکی وزیر خارجہ

امریکا کے وزیر خارجہ مارکیو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدہ چاہتے ہیں لیکن بہت مشکل لگا رہا ہے۔ امریکی سفیر برائے نیٹو میتھیو وٹیکر نے کہا ہے کہ چین کے پاس روس۔یوکرین جنگ کے خاتمے میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کی صلاحیت موجود ہے اور اگر بیجنگ

معاہدہ مشکل مگر ملاقات ممکن،صدر ٹرمپ خامنہ ای سے ملنے کو تیار، امریکی وزیر خارجہ Read More »

چین چاہے تو یوکرین جنگ ایک دن میں ختم ہو سکتی ہے، امریکی سفیر برائے نیٹو

امریکی سفیر برائے نیٹو میتھیو وٹیکر نے کہا ہے کہ چین کے پاس روس۔یوکرین جنگ کے خاتمے میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کی صلاحیت موجود ہے اور اگر بیجنگ چاہے تو یہ جنگ ایک دن میں ختم ہو سکتی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چینی قیادت روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے

چین چاہے تو یوکرین جنگ ایک دن میں ختم ہو سکتی ہے، امریکی سفیر برائے نیٹو Read More »

عوام ہو جائیں تیار؟ پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

عوام کے لیے ایک اور ممکنہ مہنگائی کی خبر سامنے آگئی ہے، پٹرولیم مصنوعات آج سے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔  آئندہ قیمتوں کے جائزے میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 39 پیسے تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی مہنگا

عوام ہو جائیں تیار؟ پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان Read More »

دوربین سے ماہِ رمضان کا چاند دیکھنا خطرناک ہوسکتا ہے، ماہرینِ فلکیات نے خبردار کردیا

متحدہ عرب امارات کے ماہرینِ فلکیات نے 17 فروری کو ہلال کی رویت کے حوالے سے شہریوں کو اہم انتباہ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس روز دوربین یا بائنوکولرز کے ذریعے چاند دیکھنے کی کوشش آنکھوں کے لیے شدید نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ماہرین کا

دوربین سے ماہِ رمضان کا چاند دیکھنا خطرناک ہوسکتا ہے، ماہرینِ فلکیات نے خبردار کردیا Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم سے اہم ملاقات کریں گے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کولمبو میں پاک بھارت میچ کے موقع پر ٹیم سے ملاقات کریں گے اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھائیں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے کولمبو پہنچنے پر سری لنکن وزیر کھیل نے روایتی ڈھول اور رقص کے ساتھ پرتپاک استقبال کیا۔ صحافیوں سے گفتگو میں محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم سے اہم ملاقات کریں گے Read More »

Scroll to Top